رواں سال خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے پہلا مریض چل بسا
خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ پہلا مریض انتقال کر گیا ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق شریف آباد کا رہائشی 30 سالہ عدنان 30 ستمبر کو ڈینگی وائرس کا شکار ہوا تھا۔ عدنان کو بخار، جسم درد اور آنکھوں میں شدید درد کی شکایت کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا […]
رواں سال خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے پہلا مریض چل بسا Read More »










