بابر اعظم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن میں بھارتی سٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران بابر اعظم نے ایک نئی تاریخ رقم کردی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 3000 رنز مکمل کرنے والے ایشیا کے پہلے بلے باز بن گئے۔ اس سنگِ میل کے ساتھ بابر اعظم نے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی […]
بابر اعظم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن میں بھارتی سٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »










