سعودی عرب کی جانب سے پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی پر گہری تشویش
سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے اسلامی جمہوریہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی علاقوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جھڑپوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مملکت سعودی عرب نے تمام فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ تحمل اور ضبط نفس سے کام لیں، کشیدگی میں اضافے سے گریز […]
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی پر گہری تشویش Read More »










