قبائلی عوام کا دہشت گردوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا اعلان
قبائلی عوام نے افغان سرحدی دراندازی کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا اعلان کردیا۔ قبائلی علاقوں کی ایک جماعت نے مبینہ طور پر افغانستان سے خیبرپختونخواٰ میں دراندازی کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان پشتو میں جاری کیے گئے ایک آڈیو پیغام میں کیا گیا جس میں کہا […]
قبائلی عوام کا دہشت گردوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا اعلان Read More »









