Web Desk

سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان کی شاندار فتح، ملائشیا کو 2-7 سے شکست

کوالالمپور:13ویں سلطان آف جوہر ہاکی کپ کے پہلے میچ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے میزبان ملائشیا کو 2 کے مقابلے میں 7 گول سے عبرتناک شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ پاکستانی ٹیم نے میچ کے آغاز سے ہی جارحانہ انداز اپنایا اور حریف ٹیم کو سنبھلنے کا کوئی موقع نہ دیا۔ […]

سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان کی شاندار فتح، ملائشیا کو 2-7 سے شکست Read More »

پشاور میں چکن گونیا کے مشتبہ کیسز کا انکشاف

سلمان یوسفزئی پشاور میں چکن گونیا کے پانچ مشتبہ کیسز کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق یہ کیسز بڈھ بیر کے علاقے سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ مریضوں کے نمونے تصدیق کے لیے پبلک ہیلتھ ریفرنس لیبارٹری کے ذریعے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ بھیجے گئے ہیں۔ محکمہ صحت

پشاور میں چکن گونیا کے مشتبہ کیسز کا انکشاف Read More »

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا انتخاب پیر کو ہوگا، سلمان اکرم راجہ

شاہد جان پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی )کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہا ہےکہ وزیراعلی خیبرپختونخوا کا انتخاب 13اکتوبر بروز پیر کو ہوگا،پارٹی کی جانب سے سہیل آفریدی کو وزارتِ اعلیٰ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ سہیل آفریدی ایک پرعزم اور باصلاحیت نوجوان

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا انتخاب پیر کو ہوگا، سلمان اکرم راجہ Read More »

جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش پرافغان خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد اور کوئٹہ کے ہوائی اڈوں پر ایف آئی اے امیگریشن حکام نے بروقت کارروائیاں کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک روانگی کی کوشش کرنے والے چار افراد کو حراست میں لے لیا جن میں ایک افغان خاتون بھی شامل ہے۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر راولپنڈی امیگریشن

جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش پرافغان خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار Read More »

گنڈاپور کا استعفیٰ موصول، منظوری قانونی تقاضوں کے مطابق ہوگی، گورنرخیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا باضابطہ طور پر استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ استعفیٰ آئینی و قانونی تقاضوں کی جانچ کے بعد مناسب وقت پر کارروائی کے لیے پیش کیا جائے گا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی

گنڈاپور کا استعفیٰ موصول، منظوری قانونی تقاضوں کے مطابق ہوگی، گورنرخیبرپختونخوا Read More »

خیبرپختونخوا میں اپوزیشن کی حکومت بننے کے امکانات روشن ،رانا ثناکا تہلکہ خیز بیان

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو متعدد مشکلات کا سامنا ہے اور اس صورتحال میں اپوزیشن کی حکومت بننے کے امکانات کافی روشن نظر آ رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ

خیبرپختونخوا میں اپوزیشن کی حکومت بننے کے امکانات روشن ،رانا ثناکا تہلکہ خیز بیان Read More »

گزشتہ روز جو الزامات لگائے گئے اس کی کوئی بنیاد نہیں، سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے گزشتہ روز لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مقصد معصوم افراد کی جانوں کا تحفظ اور دہشت گردوں کو ملک سے ختم کرنا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ جامع حکمت عملی بنائی جائے تاکہ

گزشتہ روز جو الزامات لگائے گئے اس کی کوئی بنیاد نہیں، سلمان اکرم راجہ Read More »

سونا مزید مہنگا ،فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی ؟جانئے

سونا مزید مہنگا ،فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی ؟جانئے

ملک میں کاروباری ہفتے کے چھٹے روز سونے کی قیمت میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے روز ملک میں فی تولہ سونا 2 ہزار 100 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 22 ہزار 700 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اسی

سونا مزید مہنگا ،فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی ؟جانئے Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا استعفیٰ تاحال منظور نہ ہوا، گنڈاپور کو تحریک عدم اعتماد سے ہٹانے کا پلان تیار

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا استعفیٰ تاحال منظور نہ ہوا، گنڈاپور کو تحریک عدم اعتماد سے ہٹانے کا پلان تیار

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے استعفے کی منظوری کے لیے 48 گھنٹے سے زائد وقت گزر جانے کے باوجود کوئی حتمی فیصلہ نہ ہو سکا ہے، جس سے سیاسی غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل (جیونیوز )کے مطابق علی امین گنڈا پور کا موقف ہے کہ انہوں نے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا استعفیٰ تاحال منظور نہ ہوا، گنڈاپور کو تحریک عدم اعتماد سے ہٹانے کا پلان تیار Read More »

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، گھی اور آٹا مزید مہنگا

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، گھی اور آٹا مزید مہنگا

وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا ہے جس کے باعث عوام کی روزمرہ زندگی پر بوجھ بڑھ گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتے 0.17 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، گھی اور آٹا مزید مہنگا Read More »

Scroll to Top