Web Desk

خیبر پختونخوا میں موسم کا مزاج بگڑنے لگا، تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں متوقع

محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی جاری کر دی ہے، جب کہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقوں دیر، چترال، سوات، […]

خیبر پختونخوا میں موسم کا مزاج بگڑنے لگا، تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں متوقع Read More »

تحریک انصاف آج قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکریٹریٹ میں اپوزیشن لیڈرز کے نام جمع کرائے گی

تحریک انصاف آج قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکریٹریٹ میں اپوزیشن لیڈرز کے نام جمع کرائے گی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اس کی اتحادی جماعتیں آج قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکریٹریٹ میں اپوزیشن لیڈرز کے نام باضابطہ طور پر جمع کرائیں گی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزئی کے نام کی منظوری دے دی ہے۔

تحریک انصاف آج قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکریٹریٹ میں اپوزیشن لیڈرز کے نام جمع کرائے گی Read More »

صوبائی حکومت نے صنم جاوید کے اغواء کا الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صنم جاوید کے اغوا کا الزام پر ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے، ترجمان وزیراعلیٰ نے تصدیق کر دی۔ ایف آئی آر ایڈووکیٹ حرا بابر کی مدعیت میں تھانہ شرقی پشاور میں درج کی گئی، اور صوبائی حکومت نے واقعے کی مکمل اور شفاف

صوبائی حکومت نے صنم جاوید کے اغواء کا الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا Read More »

جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز: قومی ٹیم کے دو اہم کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

پاکستان کرکٹ اسکواڈ میں رد و بدل عامر جمال اور فیصل اکرم کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے ریلیز کر دیا گیا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کی تعداد کم کر کے 16 کر دی گئی ہے۔ فاسٹ باؤلر عامر جمال اور اسپنر فیصل اکرم کو اسکواڈ سے

جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز: قومی ٹیم کے دو اہم کھلاڑی اسکواڈ سے باہر Read More »

جنگ کے بجائے امن، حماس اہم شرائط ماننے پر آمادہ، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی طرف زبردست پیش رفت ہو رہی ہے اور امید ہے کہ معاہدہ جلد طے پا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس میں ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ حماس نے ان اہداف سے اتفاق کرنا

جنگ کے بجائے امن، حماس اہم شرائط ماننے پر آمادہ، امریکی صدر Read More »

سپر مون آج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ آسمان پر جلوہ گر ہوگا

اسلام آباد: رواں سال کا پہلا سپر مون اسی روز آسمان پر جلوہ گر ہوگا، جسے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں سے دیکھا جا سکے گا۔ سپارکو کے ترجمان کے مطابق اس دوران چاند زمین سے تقریباً 2 لاکھ 24 ہزار میل کے فاصلے پر ہوگا، جو اسے ایک عام مکمل چاند کی نسبت

سپر مون آج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ آسمان پر جلوہ گر ہوگا Read More »

علی امین گنڈا پور کب تک وزیراعلیٰ رہیں گے؟ بیرسٹر گوہر نے واضح کر دیا

اسلام آباد:اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ عمران خان کے تمام مقدمات میں وکلا، میڈیا اور عوام کی مکمل رسائی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کے مطابق ٹرائلز شفاف اور اوپن ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ تیز رفتاری سے چلنے والے ٹرائلز شکوک

علی امین گنڈا پور کب تک وزیراعلیٰ رہیں گے؟ بیرسٹر گوہر نے واضح کر دیا Read More »

پی ٹی آئی خود اپنی حکومت گرانے کے لیے کافی ہے، کسی اور کی ضرورت نہیں: گورنر پختونخوا

لوئر دیر:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ تحریک انصاف اپنی حکومت خود ہی تباہ کرنے کے لیے کافی ہے، اس کے لیے کسی اور کی مداخلت کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ علی امین گنڈاپور رات کو دہشت گردوں کے ساتھ اور دن

پی ٹی آئی خود اپنی حکومت گرانے کے لیے کافی ہے، کسی اور کی ضرورت نہیں: گورنر پختونخوا Read More »

سیلاب کے اثرات، چاول کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

پشاور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور پنجاب میں حالیہ سیلاب کی وجہ سے عوام کے کچن بجٹ پر شدید دباؤ بڑھ گیا ہے۔ بنیادی خوراک میں شامل چاول کی قیمت میں 15 روپے فی کلو تک اضافہ ہونے سے متوسط اور غریب طبقے کی پہنچ سے باہر ہوتا جا رہا ہے۔ مارکیٹ

سیلاب کے اثرات، چاول کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ Read More »

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے دو سال مکمل، 67 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

7 اکتوبر 2023 کو حماس کی قیادت میں فلسطینی مجاہدین نے طوفان الاقصیٰ کے نام سے اسرائیل کے خلاف بڑے حملے کیے۔ 251 افراد یرغمال بنائے جانے کے بعد اسرائیل نے غزہ پر شدید جنگ شروع کر دی، اور 3 لاکھ 60 ہزار ریزرو فوجیوں کو غزہ بھیجا۔ امریکی صدر کے غزہ پر حملے روکنے

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے دو سال مکمل، 67 ہزار سے زائد فلسطینی شہید Read More »

Scroll to Top