خواجہ آصف کا اسد قیصر کو جواب: عدم اعتماد کی باتیں چھوڑیں، پہلے اپنے گھر سنواریں
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عدم اعتماد کی بات کرنے سے پہلے اپنے سیاسی گھر کی صفائی کریں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ علی امین گنڈاپور اور علیمہ خان ایک دوسرے پر الزامات لگا رہے ہیں، اسد قیصر کو […]
خواجہ آصف کا اسد قیصر کو جواب: عدم اعتماد کی باتیں چھوڑیں، پہلے اپنے گھر سنواریں Read More »










