Web Desk

اپنے مطالبات منوانے کے لیے میرانشاہ کے کلاس فور ملازمین کا انوکھا احتجاج

شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میرانشاہ میں کلاس فور ملازمین، لیڈی ہیلتھ ورکرز اور پیرا میڈیکس نے تنخواہوں کی بندش کے خلاف پریس کلب کے باہر انوکھا احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ڈھول اور بانسری بجا کر حکام کی بے حسی کے خلاف آواز بلند کی اور اپنے مطالبات دہرا کر احتجاج  ریکارڈ کرایا۔ مظاہرین کا […]

اپنے مطالبات منوانے کے لیے میرانشاہ کے کلاس فور ملازمین کا انوکھا احتجاج Read More »

صوابی میں مسجد کے احاطے میں افسوسناک واقعہ، چچا زاد ایک دوسرے کے دشمن بن گئے

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کی تحصیل ٹوپی میں جائیداد کے تنازع پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ مسجد کے اندر اس وقت پیش آیا جب چچازاد بھائیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پرانے مکان کے تنازع پر پیش آیا جس

صوابی میں مسجد کے احاطے میں افسوسناک واقعہ، چچا زاد ایک دوسرے کے دشمن بن گئے Read More »

بلوچستان میں خفیہ اہم کارروائی، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 7 دہشت گرد مارے گئے

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد گروہ فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ

بلوچستان میں خفیہ اہم کارروائی، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 7 دہشت گرد مارے گئے Read More »

پشاور، قلعہ بالاحصار میں قبائلی عمائدین اور سیکیورٹی حکام کا اہم مشاورتی جرگہ

فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے زیر اہتمام پشاور کے تاریخی قلعہ بالاحصار میں گرینڈ خیبر جرگہ ہوا جس میں قبائلی عمائدین، سول انتظامیہ اور عسکری قیادت نے بھرپور شرکت کی۔ جرگے کی صدارت انسپکٹر جنرل ایف سی نارتھ میجر جنرل عمران سرتاج نے کی، ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے معزز قبائلی مشران اور

پشاور، قلعہ بالاحصار میں قبائلی عمائدین اور سیکیورٹی حکام کا اہم مشاورتی جرگہ Read More »

کور کمانڈر کا جامعہ پشاور کا غیر معمولی دورہ، اہم ایشوز پر خصوصی خطاب

کور کمانڈر پشاور جنرل عمر بخاری نے پشاور یونیورسٹی کا دورہ کیا ، طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ انٹریکٹو سیشن کا انعقاد کیا۔ کور کمانڈر پشاور جنرل عمر بخاری نے صوبے کی سیکیورٹی صورتحال پر جامع اور مؤثر خطاب کیا اور یونیورسٹی کے تحقیقی اور تعلیمی کردار کو بھی سراہا۔ طلبہ و اساتذہ نے کور

کور کمانڈر کا جامعہ پشاور کا غیر معمولی دورہ، اہم ایشوز پر خصوصی خطاب Read More »

عظمیٰ بخاری اور شرمیلا فاروقی آمنے سامنے، مناظرے کا چیلنج

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کے مناظرے کے چیلنج کو قبول کر لیا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وہ پیپلز پارٹی سے درخواست کرتی ہیں کہ وہ اپنی 17 سالہ کارکردگی کا تفصیلی حساب سامنے لائیں جبکہ وہ خود پنجاب کی چیف منسٹر کی حیثیت سے

عظمیٰ بخاری اور شرمیلا فاروقی آمنے سامنے، مناظرے کا چیلنج Read More »

ایبٹ آباد میں شدید بارش، گاڑی ندی میں بہہ گئی، 2 لاشیں نکال لی گئیں

ایبٹ آباد کی تحصیل لورہ میں شدید بارش کے باعث ندی ہرو میں طغیانی کے دوران ایک سوزوکی گاڑی پانی میں بہہ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد اور چار زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تحصیل لورہ کے علاقوں تروڑ اور نگری ٹوٹیال کے درمیان رات تقریباً 3 بجے پیش آیا

ایبٹ آباد میں شدید بارش، گاڑی ندی میں بہہ گئی، 2 لاشیں نکال لی گئیں Read More »

کیا مشرقِ وسطیٰ کا 3,000 سال پرانا تنازع ختم ہو جائے گا؟ ٹرمپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ کے قدیم ترین تنازع کو ختم کر کے اسرائیل اور غزہ کے درمیان مکمل امن قائم کر سکتے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرقی وسطیٰ کا مسئلہ تقریباً 3,000 سال پرانا ہے جسے وہ اپنے ممکنہ آئندہ دورِ صدارت میں

کیا مشرقِ وسطیٰ کا 3,000 سال پرانا تنازع ختم ہو جائے گا؟ ٹرمپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں Read More »

پاکستان 2047 تک 3 ٹریلین ڈالر معیشت بن سکتا ہے،وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کو 38 ارب ڈالرز کی ترسیلات موصول ہوئیں جبکہ رواں مالی سال میں ترسیلات زر 43 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگریب نے مزید کہا کہ عالمی بینک کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے

پاکستان 2047 تک 3 ٹریلین ڈالر معیشت بن سکتا ہے،وزیر خزانہ Read More »

اے بی ڈی ویلیئرز نے ایشیا کپ تنازعے پر بھارت کو کھری کھری باتیں سنائیں

ایشیا کپ میں سیاست کو کھیل کے میدان میں لانے پر جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے بھارت پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ خطے کی سیاست کو کھیل سے مکمل طور پر الگ رکھا جانا چاہیے۔ اے بی ڈی ویلیئرز نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو

اے بی ڈی ویلیئرز نے ایشیا کپ تنازعے پر بھارت کو کھری کھری باتیں سنائیں Read More »

Scroll to Top