مہمند میں بی ایس پروگرام کی بندش ناقابل قبول، آؤٹ سورسنگ بند کی جائے، نثار مہمند
محمد شعیب مہمند مہمند : ضلع مہمند میں عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے لوئر مہمندتحصیل یکہ غنڈ ڈگری کالج کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں طلباء، سیاسی و سماجی رہنماؤں اور عوام نے بھرپور شرکت کی۔ مظاہرین نے پشاور باجوڑ شاہراہ کو کئی گھنٹوں کے لیے بند کر دیاتھا اور حکومت کے خلاف […]
مہمند میں بی ایس پروگرام کی بندش ناقابل قبول، آؤٹ سورسنگ بند کی جائے، نثار مہمند Read More »










