Web Desk

شہباز شریف اور امریکی صدر کی ملاقات آج ہو گی، وائٹ ہاؤس نے تصدیق کر دی

شہباز شریف اور امریکی صدر کی ملاقات آج ہو گی، وائٹ ہاؤس نے تصدیق کر دی

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان آج وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات ہوگی، جس کی باضابطہ تصدیق امریکی انتظامیہ نے کر دی ہے۔ ملاقات مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے 4 بجے اوول آفس میں طے ہے۔ نجی ٹی وی چینل (جیو نیوز)کے مطابق اس ملاقات میں عالمی و علاقائی […]

شہباز شریف اور امریکی صدر کی ملاقات آج ہو گی، وائٹ ہاؤس نے تصدیق کر دی Read More »

ایشیاکپ T20، آج پاکستان اور بنگلادیش مدمقابل ہونگے

ایشیاکپ T20، آج پاکستان اور بنگلادیش مدمقابل ہونگے

ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ایک اہم مقابلہ کھیلا جائے گا، جہاں جیتنے والی ٹیم ایونٹ کے فائنل میں بھارت کا سامنا کرے گی۔ میچ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں گرین شرٹس کو فائنل میں رسائی کے لیے بنگلادیش کے خلاف لازمی

ایشیاکپ T20، آج پاکستان اور بنگلادیش مدمقابل ہونگے Read More »

سرکاری گاڑیاں عوام کے بجائے سیاسی جلسوں کی زینت بنیں، طارق وحید کا انکشاف

پشاور: سینئر صحافی طارق وحید نے پختون ڈیجیٹل سے گفتگو میں انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد دھرنے کے دوران سرکاری وسائل کا کھلے عام سیاسی استعمال کیا گیا، اور عوامی خدمت کے لیے مختص گاڑیوں کو پی ٹی آئی نے اپنے سیاسی ایجنڈے کے لیے استعمال کیا۔ طارق وحید کے مطابق عوام کے ٹیکس

سرکاری گاڑیاں عوام کے بجائے سیاسی جلسوں کی زینت بنیں، طارق وحید کا انکشاف Read More »

ملائیشین سپہ سالار کا دورہ پاکستان، جنرل حجاج نے پاکستانی افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

راولپنڈی : ملائیشیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل تان سری حجاج محمد نظام بن حجار نے اپنے سرکاری دورہ پاکستان کے دوران چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، جنرل ساحر شمشاد مرزا سے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے عالمی اور علاقائی سلامتی کی تیزی سے بدلتی

ملائیشین سپہ سالار کا دورہ پاکستان، جنرل حجاج نے پاکستانی افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا Read More »

پی آئی اے کو برطانیہ سے بڑی کامیابی، مانچسٹر کے لیے پروازوں کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (PIA) کو ایک بڑی کامیابی حاصل ہو گئی، برطانیہ کے ایوی ایشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام ضروری تقاضے مکمل ہونے کے بعد مانچسٹر کے لیے افتتاحی پروازوں کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق افتتاحی پرواز کے لیے 21 اور 25 اکتوبر کی تاریخیں مقرر کی گئی ہیں۔ اس پیش

پی آئی اے کو برطانیہ سے بڑی کامیابی، مانچسٹر کے لیے پروازوں کی اجازت مل گئی Read More »

قرضوں کی نہیں، ماحول دوست پالیسیوں کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف

نیو یارک : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرض، قرض اور مزید قرض موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کا حل نہیں ہے۔ نیویارک میں سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پاکستان گرین ہاؤس گیسز میں کمی کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے اور متبادل توانائی اور گرین انرجی کو فروغ

قرضوں کی نہیں، ماحول دوست پالیسیوں کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف Read More »

معرکہ حق پاکستان کی عظیم فتح، پاک افواج نے دشمن کے عزائم خاک میں ملادیے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے معرکہ حق پاکستان کو ایک شاندار فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج نے بھارت کو بھرپور شکست دی ہے۔ نیو یارک میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عالمی برادری کو جنگی حکمت عملی کا عملی مظاہرہ دکھایا ہے

معرکہ حق پاکستان کی عظیم فتح، پاک افواج نے دشمن کے عزائم خاک میں ملادیے، وزیراعظم Read More »

ٹرمپ کی مسلم رہنماؤں سے ملاقات میں غزہ کے امن کے امکانات روشن، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نےنجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسلامی ممالک کے سربراہان سے نیو یارک میں ملاقات میں غزہ میں دیرپا امن کے قیام پر بات چیت ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ مسلم ممالک نے مل کر مسئلے کا کوئی حل تلاش کرنے کی

ٹرمپ کی مسلم رہنماؤں سے ملاقات میں غزہ کے امن کے امکانات روشن، خواجہ آصف Read More »

ضلع خیبر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 16 کلو آئس برآمد

پشاور: ضلع خیبر میں جمرود پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 16 کلوگرام آئس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رائے مظہر اقبال کی قیادت میں ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور سمگلروں کے خلاف خصوصی مہم جاری ہے۔ جمرود پولیس نے علاقہ وزیر ڈھنڈ میں ناکہ

ضلع خیبر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 16 کلو آئس برآمد Read More »

نیو یارک اجلاس: امریکی صدر اور اسلامی ممالک کے سربراہان کا مشترکہ اعلامیہ جاری

نیو یارک میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں دیرپا امن کے قیام کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں غزہ کے لیے عالمی امداد فراہم کرنے اور فلسطینی قیادت کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ صدر

نیو یارک اجلاس: امریکی صدر اور اسلامی ممالک کے سربراہان کا مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »

Scroll to Top