Web Desk

ایشیا کپ سے دستبرداری کی صورت میں پاکستان کو کتنے ارب کا نقصان ہوتا؟

ایشیا کپ سے دستبرداری کی صورت میں پاکستان کو کتنے ارب کا نقصان ہوتا؟

ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ سے پاکستان کی دستبرداری کی صورت میں ملک کو ساڑھے تین ارب سے ساڑھے چار ارب روپے تک کا بھاری مالی نقصان ہوسکتا تھا۔ نجی ٹی وی چینل (ہم نیوز)کے مطابق اگر پاکستان نے ایونٹ کا بائیکاٹ کیا ہوتا تو نشریاتی معاہدوں اور اسپانسرشپس سے حاصل ہونے والی متوقع آمدنی […]

ایشیا کپ سے دستبرداری کی صورت میں پاکستان کو کتنے ارب کا نقصان ہوتا؟ Read More »

چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے انہیں عہدے پر بحال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل دو رکنی بینچ نے انٹرا

چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل Read More »

دعا ہے کہ پاکستان اور سعودیہ کی دوستی مزید مضبوط ہو اور نئی بلندیوں کو چھوئے، شہباز شریف

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اپنے حالیہ دورۂ سعودی عرب کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی حکومت کا پرتپاک استقبال پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی ہمیشہ مضبوط رہی ہے، اور ان کی دعا ہے کہ یہ رشتہ مزید گہرا ہو اور

دعا ہے کہ پاکستان اور سعودیہ کی دوستی مزید مضبوط ہو اور نئی بلندیوں کو چھوئے، شہباز شریف Read More »

قصر یمامہ میں تعارفی تقریب کے دوران سعودی ولی عہد نے بھی فیلڈمارشل کوسیلوٹ کردیا

قصر یمامہ میں تعارفی تقریب کے دوران سعودی ولی عہد نے بھی فیلڈمارشل کوسیلوٹ کردیا

سعودی عرب کے دورے کےدوران سعودی شاہی دیوان ، قصر یمامہ میں تعارفی تقریب کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بھی پاکستان آرمی کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سیلوٹ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا اکائونٹ پاکستان سائبر دیفنڈر نے لکھا کہ ، شہزادے

قصر یمامہ میں تعارفی تقریب کے دوران سعودی ولی عہد نے بھی فیلڈمارشل کوسیلوٹ کردیا Read More »

جنوبی وزیرستان میں غیر فعال بی ایچ یوز! چیف جسٹس احکامات پر عمل نہ ہونے پر برہم

جنوبی وزیرستان میں غیر فعال بی ایچ یوز! چیف جسٹس احکامات پر عمل نہ ہونے پر برہم

پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے جنوبی وزیرستان میں غیر فعال بنیادی صحت مراکز (بی ایچ یوز) سے متعلق عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت کے دوران چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ اور ایڈووکیٹ

جنوبی وزیرستان میں غیر فعال بی ایچ یوز! چیف جسٹس احکامات پر عمل نہ ہونے پر برہم Read More »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ بھارت کیلئے سرپرائز تھا! مشاہد حسین

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ بھارت کیلئے سرپرائز تھا! مشاہد حسین

سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کے بارے میں پہلے کوئی علم نہیں تھا اور یہ ان کے لیے ایک سرپرائز تھا۔ نجی ٹی وی چینل( جیو نیوز) سے گفتگو کرتے ہوئے مشاہد حسین نے کہا کہ بھارت اسرائیل کی جارحیت کی

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ بھارت کیلئے سرپرائز تھا! مشاہد حسین Read More »

ایشیا کپ، سپر فور میں پاکستان کا بھارت سے اگلا مقابلہ اب کب ہوگا؟جانئے

ایشیا کپ، سپر فور میں پاکستان کا بھارت سے اگلا مقابلہ اب کب ہوگا؟جانئے

پاکستان نے ایشیا کپ ٹی 20 کے اہم میچ میں متحدہ عرب امارات کو 41 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے جبکہ یو اے ای

ایشیا کپ، سپر فور میں پاکستان کا بھارت سے اگلا مقابلہ اب کب ہوگا؟جانئے Read More »

افغان مہاجرین کی واپسی میں تیزی، 30 ہزار سے زائد وطن لوٹ گئے

افغان مہاجرین کی واپسی میں تیزی، 30 ہزار سے زائد وطن لوٹ گئے

حکومت پاکستان کی ہدایت پر ملک بھر سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے انخلاء کا تیسرا مرحلہ بھرپور انداز میں جاری ہے، جس کے دوران اب تک 30 ہزار سے زائد افغان مہاجرین اپنے وطن واپس روانہ ہو چکے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ مرحلہ یکم ستمبر کو شروع ہوا، جس

افغان مہاجرین کی واپسی میں تیزی، 30 ہزار سے زائد وطن لوٹ گئے Read More »

خیبر پختونخوا میں آج گرج چمک، آندھی اور بارش کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک، آندھی اور بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ آج خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں موسم کی شدت میں تبدیلی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دیر، چترال، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور،

خیبر پختونخوا میں آج گرج چمک، آندھی اور بارش کا الرٹ جاری Read More »

سعودی عرب سے اہم معاہدوں کے بعد وزیراعظم شہباز شریف آج لندن روانہ ہوں گے

سعودی عرب سے اہم معاہدوں کے بعد وزیراعظم شہباز شریف آج لندن روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آج لندن روانہ ہوں گے، جہاں وہ دو روز قیام کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہوں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 22 ستمبر کو امریکہ پہنچیں گے، جہاں ان کی عالمی

سعودی عرب سے اہم معاہدوں کے بعد وزیراعظم شہباز شریف آج لندن روانہ ہوں گے Read More »

Scroll to Top