Web Desk

ایشیا کپ ٹی 20!پاکستان کی شاندار فتح، یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دیکر سپر فور میں جگہ پکی کرلی

ایشیا کپ ٹی 20!پاکستان کی شاندار فتح، یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دیکر سپر فور میں جگہ پکی کرلی

ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے اہم اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 41 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ گروپ ’’اے‘‘ کے اس مقابلے میں یو اے ای نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان […]

ایشیا کپ ٹی 20!پاکستان کی شاندار فتح، یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دیکر سپر فور میں جگہ پکی کرلی Read More »

سستے داموں جدید اسمارٹ فون نے دھوم مچا دی

لاہور: عالمی شہرت یافتہ اسمارٹ فون برانڈ TECNO نے اپنی مقبول Spark Seriesکا نیا اور جدید ماڈل اسپارک 40 پاکستان میں متعارف کرا دیا ہے۔ یہ اسمارٹ فون نوجوان صارفین کے لیے خاص طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے جو ایک ہی فون میں طاقت، اسٹائل اور پائیداری چاہتے ہیں۔ اسپارک 40 میں 5200 ایم

سستے داموں جدید اسمارٹ فون نے دھوم مچا دی Read More »

پشاور: گیس ٹینکر حادثہ، ریسکیو کی بروقت کارروائی نے بڑے سانحے کو ٹال دیا

پشاور: پشاور کے نادرن بائی پاس پر ایک گیس ٹینکر حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے بعد علاقے میں خطرناک صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے کولنگ کا عمل شروع کیا تاکہ کسی بڑے حادثے سے بچا جا سکے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گیس ٹینکر

پشاور: گیس ٹینکر حادثہ، ریسکیو کی بروقت کارروائی نے بڑے سانحے کو ٹال دیا Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانیہ کا سرکاری دورہ، شاہی خاندان کی جانب سے پرتپاک استقبال

برطانیہ : برطانیہ کے شاہی محل ونزر کاسل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعزاز میں ایک شاندار عشائیہ منعقد کیا گیا، جس میں بادشاہ چارلس نے صدر ٹرمپ کی عالمی سطح پر امن اور تنازعات کے حل کے لیے کوششوں کو سراہا۔ بادشاہ چارلس نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا امن کے لیے عزم

ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانیہ کا سرکاری دورہ، شاہی خاندان کی جانب سے پرتپاک استقبال Read More »

اسلام آباد کی گلیاں، پاک سعودی دوستی کے رنگ میں رنگ گئی

اسلام آباد / ریاض :پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے کے بعد دونوں ملکوں میں جشن کا سماں ہے۔ اسلام آباد کی شاہراہیں اور اہم مقامات پاک سعودی دوستی کے رنگوں میں رنگی نظر آ رہی ہیں۔ ریڈ زون دلہن کی طرح جگمگا رہا ہے، چراغاں کیا جا رہا

اسلام آباد کی گلیاں، پاک سعودی دوستی کے رنگ میں رنگ گئی Read More »

سعودی دارالحکومت کی عمارتیں پاکستانی پرچم کے رنگوں سے جگمگا اٹھیں

ریاض : پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی بلند و بالا عمارتیں پاکستانی اور سعودی پرچم کے رنگوں سے روشن کردی گئیں۔ عمارتوں پر سبز و سفید رنگوں سے سجا پاکستانی پرچم، چاند اور ستارے کے ساتھ جگمگا رہا ہے، جبکہ سعودی

سعودی دارالحکومت کی عمارتیں پاکستانی پرچم کے رنگوں سے جگمگا اٹھیں Read More »

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت نے ملک کا سر فخر سے بلند کیا، ایاز صادق

اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت کو ملک کے لیے باعث فخر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کے نئے معاہدے کا خیرمقدم کرتے

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت نے ملک کا سر فخر سے بلند کیا، ایاز صادق Read More »

قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے مڈل آرڈر بیٹنگ بہتر بنانے پر زور دے دیا

ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ بھارت کے خلاف سپر فور میں چیلنج کے لیے ٹیم تیار ہے لیکن ابھی

قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے مڈل آرڈر بیٹنگ بہتر بنانے پر زور دے دیا Read More »

کالا باغ ڈیم پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، ڈیم اور بیراج بننے چاہئیں، سعد رفیق

مظفر گڑھ: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم پر سیاست نہیں ہونی چاہیے اور اسے جلد از جلد تعمیر کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے سیاسی جماعتوں سے مطالبہ کیا کہ متاثرین کی مدد کے لیے سیاسی اختلافات سے بالا تر ہو کر کام کریں۔ خواجہ

کالا باغ ڈیم پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، ڈیم اور بیراج بننے چاہئیں، سعد رفیق Read More »

ملک بھر میں چینی کی قیمت مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد: ملک بھر میں چینی کے شدید بحران اور قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے چینی کی نئی سرکاری قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اب چینی کی خوردہ قیمت 177 روپے فی کلو اور ایکس مل پرائس 169 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

ملک بھر میں چینی کی قیمت مقرر، نوٹیفیکیشن جاری Read More »

Scroll to Top