Web Desk

پاک چین وزرائے خارجہ ملاقات، شراکت داری کے نئے اقدامات سامنے آ گئے

بیجنگ: پاک چین وزرائے خارجہ نے سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کی تقریبات شایان شان انداز میں منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان پاک چین وزرائے خارجہ کی بیجنگ میں ملاقات کے دوران سامنے آیا، جہاں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان کی […]

پاک چین وزرائے خارجہ ملاقات، شراکت داری کے نئے اقدامات سامنے آ گئے Read More »

سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کے ممالک کی فہرست سامنے آ گئی

ریاض: سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں، جس کے نتیجے میں 18,805 افراد کو حراست میں لیا گیا جبکہ 12,238 غیر قانونی تارکین وطن کو ان کے ممالک واپس بھیج دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق25 سے 31 دسمبر

سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کے ممالک کی فہرست سامنے آ گئی Read More »

وینزویلا کی صورتحال پر پاکستانی دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستان نے وینزویلا میں حالیہ تشویشناک حالات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور تمام فریقین پر تحمل اور کشیدگی میں کمی کی اپیل کی ہے۔ یہ موقف دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے جاری کردہ بیان میں سامنے آیا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان وینزویلا کے عوام کی فلاح و

وینزویلا کی صورتحال پر پاکستانی دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیا Read More »

پشاور میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش حملہ آور ہلاک، ایک اہلکار شہید،3 زخمی

لکی مروت: پولیس کے مشترکہ انٹیلی جنس آپریشن، 3 خطرناک دہشتگرد مارے گئے

لکی مروت: انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا کی خصوصی ہدایات کے تحت صوبے میں دہشتگردی کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں، اور اس سلسلے میں لکی مروت کے علاقے پردل بیگوخیل میں ایک کامیاب ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران 3 انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق اس

لکی مروت: پولیس کے مشترکہ انٹیلی جنس آپریشن، 3 خطرناک دہشتگرد مارے گئے Read More »

شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ کم، موٹرویز کے کئی حصے بند

پشاور: وسطی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شدید دھند کے باعث موٹرویز پر حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں موٹروے پولیس نے عوام کی حفاظت کے پیشِ نظر متعدد موٹروے سیکشنز بند کر دیے ہیں۔ موٹروے ایم-1 پر پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی انٹرچینج تک، ایم-3 پر فیض پور سے

شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ کم، موٹرویز کے کئی حصے بند Read More »

بانی پی ٹی آئی صرف اپنی ذات سوچتے ہیں، مفاہمت کا کوئی ایجنڈا نہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رویے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف اپنی ذات کے مفاد میں سوچتے ہیں اور پارٹی میں مفاہمت یا مذاکرات کا کوئی حقیقی ایجنڈا نہیں رکھتے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے

بانی پی ٹی آئی صرف اپنی ذات سوچتے ہیں، مفاہمت کا کوئی ایجنڈا نہیں، خواجہ آصف Read More »

سوات خوازہ خیلہ میں ٹریفک وارڈن پر تشدد، ایم پی اے کے خلاف مقدمہ درج

شہزاد نوید سوات: سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک اہلکار عزت علی اور تحریکِ انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 4 علی شاہ خان ایڈووکیٹ کے درمیان تنازع کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ واقعہ گاڑی نہ ہٹانے کے معاملے پر پیش آیا جس کے بعد حالات کشیدہ ہو

سوات خوازہ خیلہ میں ٹریفک وارڈن پر تشدد، ایم پی اے کے خلاف مقدمہ درج Read More »

جو لوگ قوم کی نسلوں کو تباہ کر رہے ہیں ان کے خلاف زیرو ٹالرنس ہے،راناثنااللہ

وزیر اعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت ہر گھر اور ہر نوجوان کو محفوظ بنانے کو اپنی اولین ترجیح قرار دیتی ہے اور جو لوگ قوم کی نسلوں کو تباہ کر رہے ہیں ان کے خلاف زیرو ٹالرنس ہوگا۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ

جو لوگ قوم کی نسلوں کو تباہ کر رہے ہیں ان کے خلاف زیرو ٹالرنس ہے،راناثنااللہ Read More »

عوام نے جھوٹی تبدیلی کے دعوے داروں کو مسترد کر دیا ہے، امیر مقام

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان، انجینئر امیر مقام   نے کہا ہے کہ عوام نے جھوٹی تبدیلی کے دعوے داروں کو مسترد کر دیا ہے۔ مالاکنڈ میں وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان، انجینئر امیر مقام نے نادرا سینٹر کا افتتاح کیا اور اپنے خطاب میں عوام کی خدمت کو ترجیح دینے پر

عوام نے جھوٹی تبدیلی کے دعوے داروں کو مسترد کر دیا ہے، امیر مقام Read More »

مولانا فضل الرحمان کا مدارس و مساجد کے تحفظ پر کسی قسم کے سمجھوتے سے انکار

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دینی مدارس اور مساجد کے تحفظ کے لیے کسی بھی قسم کے سمجھوتے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے جید علما کرام کے وفد سے ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر حکومت بیرونی دباؤ کے

مولانا فضل الرحمان کا مدارس و مساجد کے تحفظ پر کسی قسم کے سمجھوتے سے انکار Read More »

Scroll to Top