Web Desk

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، کراچی کو بڑے سانحے سے بچا لیا

کراچی بلدیہ رئیس گوٹھ میں سیکیورٹی فورسز نے ایک انتہائی خطرناک دہشت گرد منصوبے کو ناکام بنا کر شہر قائد کو ایک بڑی تباہی سے بچا لیا۔ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران سیکیورٹی اداروں نے ایک منی ٹرک پکڑا جو خالی پلاٹ میں کھڑا کیا گیا تھا، اس ٹرک میں ٹنوں وزنی بارودی مواد، 60 […]

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، کراچی کو بڑے سانحے سے بچا لیا Read More »

چارسدہ میں شادی کے گھر کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

چارسدہ کے علاقے شبقدر خیرآباد میں کچے مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 13 دیگر زخمی ہوگئے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک ماں اور اس کی تین معصوم بیٹیاں بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔ مقامی افراد کی اطلاع

چارسدہ میں شادی کے گھر کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق Read More »

پاک بھارت جنگ، ایک ایسا لمحہ جس نے عسکری توازن، پاکستان کی خارجہ پالیسی اور عالمی تاثر کو نئی سمت دے دی، احمد حسن عربی

بین الاقوامی امور کے ماہر احمد حسن عربی کے مطابق پاک بھارت کے درمیان ہونے والا مختصر مگر فیصلہ کن تصادم پاکستان کی خارجہ پالیسی اور عالمی تاثر کو نئی جہت دینے کا باعث بنا۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کردار کو دیگر ابھرتے ہوئے عالمی قطبوں سے ممتاز کرنے والی بنیادی چیز

پاک بھارت جنگ، ایک ایسا لمحہ جس نے عسکری توازن، پاکستان کی خارجہ پالیسی اور عالمی تاثر کو نئی سمت دے دی، احمد حسن عربی Read More »

نوشہرہ، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار منظور جاں بحق جبکہ دو دیگر افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کے بھائی مسعود نے رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ سجاد اور ناصر علی کی شادی کی تقریب کے دوران نامعلوم افراد نے ہوائی فائرنگ کی جس کے

نوشہرہ، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق Read More »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے وینزویلا کی صورتحال پرہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائیوں اور صدر نیکولس میڈورو کی گرفتاری کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس پیر کو منعقد ہوگا اور رکن ممالک وینزویلا میں امریکہ کے حالیہ اقدامات اور وہاں کی صورتحال پر غور کریں گے۔ اجلاس کولمبیا کی درخواست پر طلب کیا گیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے وینزویلا کی صورتحال پرہنگامی اجلاس طلب کر لیا Read More »

کرک میں مخالفین کی فائرنگ، ایک خاندان کے 4 افراد جاں بحق

ضلع کرک میں پرانی دشمنی نے ایک پورے کو خاندان اجاڑ دیا ، مخالفین نے فائرنگ کرکے چار افراد قتل کر دیے۔ کرک کے غنڈی میر خانخیل کے علاقہ جنگڑ خیل میں دو فریقین کے درمیان شدید فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔

کرک میں مخالفین کی فائرنگ، ایک خاندان کے 4 افراد جاں بحق Read More »

کچھ ختم نہیں ہوا، ایاب احمد کا زورین نظامانی کے مضمون پر جواب

تجزیہ کار ایاب احمد نے زورین خان نظامانی کے آرٹیکل کے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان اور نوجوان نسل جنریشن زی کی وابستگی ختم نہیں ہوئی، بلکہ مضبوط اور پختہ ہوئی ہے۔ ایاب احمد کے مطابق حالات کے “ختم” ہونے کا دعویٰ بظاہر جرات مندانہ لگ سکتا ہے لیکن یہ نہ کوئی حقیقت ہے

کچھ ختم نہیں ہوا، ایاب احمد کا زورین نظامانی کے مضمون پر جواب Read More »

مردان، شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، دلہا کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

مردان میں شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، دلہے کی فائرنگ سے تقریب میں موجود نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ مردان کے شہری علاقہ شریف آباد میں شادی کی خوشیاں اس وقت ماتم میں بدل گئیں جب محفلِ موسیقی کے دوران دلہا کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا، واقعے

مردان، شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، دلہا کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق Read More »

رمضان المبارک، عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

رمضان المبارک، عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئی  ہیں۔ ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر فہیم ہاشمی نے سائنسی بنیادوں پر رمضان المبارک، عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں سے متعلق پیش گوئی کر دی ہے۔ ڈاکٹر فہیم ہاشمی کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کو نظر

رمضان المبارک، عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں Read More »

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا باضابطہ اعلان کر دیا

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے بھارت میں شیڈول آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے میچز کے لیے قومی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹیم نہ بھیجنے کا فیصلہ بھارت کی انتہاپسندانہ اور فرقہ ورانہ پالیسیوں کے تناظر

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا باضابطہ اعلان کر دیا Read More »

Scroll to Top