Web Desk

لکی مروت میں شہید تین ٹریفک پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

لکی مروت میں دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والے تین ٹریفک پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ پولیس لائن لکی مروت میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ نمازِ جنازہ میں پولیس افسران، ضلعی انتظامیہ، شہداء کے لواحقین، معززین علاقہ اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی […]

لکی مروت میں شہید تین ٹریفک پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی Read More »

سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا! تحریک تحفظ آئین پاکستان نے مذاکراتی کانفرنس مسترد کر دی

سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا! تحریک تحفظ آئین پاکستان نے مذاکراتی کانفرنس مسترد کر دی

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی مذاکراتی کمیٹی کی قومی کانفرنس میں شرکت سے صاف انکار کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے منعقد کی جانے والی مجوزہ قومی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی مذاکراتی کمیٹی نے تحریک تحفظ

سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا! تحریک تحفظ آئین پاکستان نے مذاکراتی کانفرنس مسترد کر دی Read More »

خیبرپختونخوا میں بجلی کا انقلاب! سہیل آفریدی کے زیر صدارت 800 میگاواٹ پن بجلی منصوبوں پر ترجیحی ہدایات

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا ٹرانسمشن لائن اینڈ گرڈ سسٹم کمپنی کے اجلاس میں صوبے کے اہم بجلی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں جاری ٹرانسمشن لائن اور پن بجلی منصوبوں کی پیش رفت، معیار اور بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔

خیبرپختونخوا میں بجلی کا انقلاب! سہیل آفریدی کے زیر صدارت 800 میگاواٹ پن بجلی منصوبوں پر ترجیحی ہدایات Read More »

پاک،افغان تجارتی گزرگاہیں بحالی کے دہانے پر، مشترکہ کمیٹی کا پہلا اجلاس کب اور کہاں ہوگا؟جانئے

پاک،افغان تجارتی گزرگاہیں بحالی کے دہانے پر، مشترکہ کمیٹی کا پہلا اجلاس کب اور کہاں ہوگا؟جانئے

پاک افغان تجارتی گزرگاہوں کی بحالی، دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ کمیٹی قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس 6 جنوری کو طورخم سرحد پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان تجارتی تعلقات میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، کیونکہ دونوں ممالک نے تجارتی گزرگاہوں کی بحالی اور دوطرفہ تجارت کے فروغ کے لیے مشترکہ

پاک،افغان تجارتی گزرگاہیں بحالی کے دہانے پر، مشترکہ کمیٹی کا پہلا اجلاس کب اور کہاں ہوگا؟جانئے Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ میں تہلکہ! بنگلادیش نے بھارت میں میچ کھیلنے سے صاف انکار کر دیا

بنگلا دیشی کرکٹر مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے ریلیزکرنے پر بنگلادیش کرکے بورڈ نے ٹی 20ورلڈ کیلئے اپنی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطا بق کرکٹ شائقین کے لیے ایک حیران کن خبر سامنے آئی ہے کیونکہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈکپ

ٹی 20 ورلڈکپ میں تہلکہ! بنگلادیش نے بھارت میں میچ کھیلنے سے صاف انکار کر دیا Read More »

لیڈر کی ہدایات پر مکمل عمل کرونگا، مجھ سے منسوب خبریں صرف قیاس آرائیاں ہیں، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے موقف کو ایک بار پھر واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے لیڈر کی ہدایات کے مطابق صوبے کے انتظامی امور سنبھالنے کے ساتھ ساتھ اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری بھی جاری رکھیں گے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا’’میرے لیڈر

لیڈر کی ہدایات پر مکمل عمل کرونگا، مجھ سے منسوب خبریں صرف قیاس آرائیاں ہیں، سہیل آفریدی Read More »

20 سالہ افغان جنگ کی پردہ فاش!امریکی انسپیکٹر جنرل کی رپورٹ میں کرپشن، اربوں ڈالر کا ضیاع اور افغان حکومت کی کمزوری بے نقاب

20 سالہ افغان جنگ کی پردہ فاش!امریکی انسپیکٹر جنرل کی رپورٹ میں کرپشن، اربوں ڈالر کا ضیاع اور افغان حکومت کی کمزوری بے نقاب

خصوصی امریکی انسپکٹر جنرل کی طرف سے جاری حتمی رپورٹ میں افغانستان میں 20 سالہ جنگ اور تعمیر نو کے دوران ہونے والے مالی اور انتظامی نقصانات کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ طالبان دوحہ مذاکرات میں افغان حکومت کو نظرانداز کرنا ریاستی ڈھانچے کو کمزور کرنے کا سبب

20 سالہ افغان جنگ کی پردہ فاش!امریکی انسپیکٹر جنرل کی رپورٹ میں کرپشن، اربوں ڈالر کا ضیاع اور افغان حکومت کی کمزوری بے نقاب Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو کراچی میں پروٹوکول اور خصوصی اعزاز دیا جائیگا، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے کراچی دورے کے موقع پر انہیں خصوصی پروٹوکول دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ثقافت سندھ ذوالفقار علی شاہ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے اعزاز میں پروٹوکول کے انتظامات کیے جائیں

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو کراچی میں پروٹوکول اور خصوصی اعزاز دیا جائیگا، سندھ حکومت کا بڑا اعلان Read More »

سہیل آفریدی کی اسمبلی آمد، ہلڑبازی کرنیوالوں کی شناخت مکمل، رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوائی جائے گی

سہیل آفریدی کی اسمبلی آمد، ہلڑبازی کرنیوالوں کی شناخت مکمل، رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوائی جائے گی

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر ہنگامہ آرائی، ملوث افراد کی شناخت مکمل، رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوا دی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد کے دوران پیش آنے والے ہنگامہ آرائی کے معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے، جسے اب

سہیل آفریدی کی اسمبلی آمد، ہلڑبازی کرنیوالوں کی شناخت مکمل، رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوائی جائے گی Read More »

کرکٹ کا جنون لوٹ آیا! سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز، پہلا میچ کب اور کہاں کھیلا جائیگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آ گئی

کرکٹ کا جنون لوٹ آیا! سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز، پہلا میچ کب اور کہاں کھیلا جائیگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آ گئی

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کا آغاز آج سے، فہیم اشرف، سلمان مرزا اور وسیم جونیئر سمیت قومی ٹیم کے کھلاڑی روانہ، 7 جنوری سے سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم اور سری لنکا کے درمیان ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی روانگی آج

کرکٹ کا جنون لوٹ آیا! سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز، پہلا میچ کب اور کہاں کھیلا جائیگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آ گئی Read More »

Scroll to Top