فنڈز کی کمی نے طلبہ کو مفت کتب کی فراہمی کے عمل کو خطرے میں ڈال دیا
پشاور میں محکمہ تعلیم کی جانب سے فنڈز کی فراہمی میں تاخیر کے باعث مفت تعلیمی کتب کی تقسیم شدید خطرے میں پڑ گئی ہے۔ جس سے صوبے کے لاکھوں طلبہ کا تعلیمی مستقبل متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ محکمہ تعلیم نے 2018 سے 2024 تک صوبائی ٹیکسٹ بک بورڈ کو واجبات ادا […]
فنڈز کی کمی نے طلبہ کو مفت کتب کی فراہمی کے عمل کو خطرے میں ڈال دیا Read More »










