Web Desk

سردی کی شدت بڑھ گئی! بارش کب تھمے گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی نے سب کو چونکا دیا

سردی کی شدت بڑھ گئی! بارش کب تھمے گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی نے سب کو چونکا دیا

محکمہ موسمیات کی وارننگ! آئندہ 2 جنوری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق، آج سے 2 جنوری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں ہونے کا امکان ہے، جن میں پنجاب کے متعدد شہر بھی شامل ہیں۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ […]

سردی کی شدت بڑھ گئی! بارش کب تھمے گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی نے سب کو چونکا دیا Read More »

ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، اوگرا کانوٹیفکیشن جاری

سال نو کی خوشیوں پر مہنگائی کا بوجھ، ایل پی جی ایک بار پھر مہنگی ہو گئی

پاکستان میں سال نو کے آغاز سے قبل ہی مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی )10 روپے 69پیسے فی کلو مہنگی کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سال نو کے آغاز سے قبل ہی مہنگائی کی ایک اور لہر نے عوام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جہاں مائع پیٹرولیم گیس (ایل

سال نو کی خوشیوں پر مہنگائی کا بوجھ، ایل پی جی ایک بار پھر مہنگی ہو گئی Read More »

نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کیساتھ 2026 کا پہلا سورج طلوع ہو گیا

نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کیساتھ 2026 کا پہلا سورج طلوع ہو گیا

ملک بھر میں نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کے ساتھ سال 2026 کا پہلا سورج پوری آب و تاب کے ساتھ طلوع ہوگیا۔ نئے سال کی پہلی صبح نے شہریوں کے دلوں میں خوشی، امید اور ایک بہتر مستقبل کی توقعات جگا دیں۔ نئے سال کے پہلے طلوعِ آفتاب کا نظارہ کرنے کے لیے شہریوں

نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کیساتھ 2026 کا پہلا سورج طلوع ہو گیا Read More »

پی ایس ایل کے ساتھ ملتان سلطانز کا سفر ختم ، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز کا سفر باضابطہ طور پر ختم ہو گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ رواں سال کے 11 ویں ایڈیشن میں خود انتظامات سنبھالے جائیں گے اور اس کے بعد ٹیم کو فروخت کیا جائے

پی ایس ایل کے ساتھ ملتان سلطانز کا سفر ختم ، وجہ سامنے آگئی Read More »

یوکرین اور روس امن معاہدے کے انتہائی قریب پہنچ گئے، زیلنسکی

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے نئے سال کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا ہے کہ یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی اور امن معاہدے کے عمل میں اب صرف 10 فیصد کا فاصلہ باقی رہ گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ معاہدے کا 90 فیصد حصہ تیار ہے اور یوکرین بھی جنگ

یوکرین اور روس امن معاہدے کے انتہائی قریب پہنچ گئے، زیلنسکی Read More »

ٹرمپ نے شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈ واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈز کو واپس بلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نیشنل گارڈز کی موجودگی کے باعث ان شہروں میں جرائم میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔ صدر ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر جرائم دوبارہ بڑھنے

ٹرمپ نے شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈ واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا Read More »

آئینی عہدوں کو سیاست سے بالاتر رہنا چاہیے، شفیع جان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ شفیع جان نے صوبائی حکومت کے خلاف حالیہ سیاسی بیان بازی پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ شفیع جان نے کہا کہ آئینی عہدوں سے وابستہ افراد کا کردار سیاست سے بالا تر ہونا چاہیے اور انہیں وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی اور

آئینی عہدوں کو سیاست سے بالاتر رہنا چاہیے، شفیع جان Read More »

پاک فوج کی شاندار جیت، پشاور کور نے COAS پولو چیمپیئن شپ میں فتح حاصل کر لی

لاہور: لاہور کے جناح پولو فیلڈز میں 50ویں چیف آف دی آرمی اسٹاف (COAS) پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپیئن شپ 2025 کا اختتام خصوصی اختتامی تقریب کے ساتھ ہوا۔ تقریب میں مہمانِ خصوصی کے طور پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI (M) HJ، چیف آف دی آرمی اسٹاف اور چیئرمین ڈیفنس کمیٹی آف پاکستان

پاک فوج کی شاندار جیت، پشاور کور نے COAS پولو چیمپیئن شپ میں فتح حاصل کر لی Read More »

تیز چارجنگ اور طویل بیٹری والا فون سامنے آگیا

جدید دور میں اسمارٹ فون صرف رابطے کا ذریعہ نہیں رہے بلکہ یہ روزمرہ زندگی، کام کاج، تفریح اور ڈیجیٹل سرگرمیوں کا لازمی حصہ بن چکے ہیں۔ اسی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے 2025 میں فون کمپنیوں نے ایسے ماڈلز متعارف کرائے جو طویل بیٹری لائف، جدید ٹیکنالوجی اور تیز رفتار چارجنگ کے حامل ہیں۔

تیز چارجنگ اور طویل بیٹری والا فون سامنے آگیا Read More »

دنیا بھر میں چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ جاری

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی تازہ رپورٹ کے مطابق 10 دسمبر تک دنیا بھر میں تقریباً 5 لاکھ 2 ہزار 264 چکن گونیا کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی سطح پر اس بیماری کا خطرہ درمیانہ ہے، جس کی وجہ 2025 کے سیزن میں کئی خطوں

دنیا بھر میں چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ جاری Read More »

Scroll to Top