این ایف سی ایوارڈ میں پختونخوا کی نمائندگی پنجاب و سندھ کے افراد کو دیناصوبےکے حق پر ڈاکہ ہے: میاں افتخار حسین
پشاور:عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے گیارھویں این ایف سی ایوارڈ میں صوبے کی نمائندگی سے متعلق فیصلے کو پختونخوا کے عوام کے ساتھ سنگین مذاق قرار دیا ہے۔ اپنے جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ صوبے کی نمائندگی کے لیے پنجاب اور سندھ سے تعلق رکھنے والے دو […]









