ZEB

پیڑول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی تجویز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے جس کا باضابطہ اعلامیہ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت ڈیزل کی قیمت میں 1.64 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس […]

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری Read More »

پاکستان سول ایوارڈز 2026: خیبر پختونخوا حکومت نے 50 نامزدگیاں وفاق کو ارسال کر دیں

محمد اعجاز آفریدی خیبر پختونخوا حکومت نے پاکستان سول ایوارڈز 2026 کے لیے مجموعی طور پر 50 نامزدگیاں وفاقی کابینہ ڈویژن کو ارسال کر دی ہیں۔ محکمہ انتظامی امور خیبر پختونخوا نے ایوارڈ ریکمنڈنگ کمیٹی کی منظوری کے بعد تمام تر ضروری دستاویزات اسلام آباد بھجوائی ہیں۔ ارسال کی گئی نامزدگیوں میں 28 گیلنٹری ایوارڈز

پاکستان سول ایوارڈز 2026: خیبر پختونخوا حکومت نے 50 نامزدگیاں وفاق کو ارسال کر دیں Read More »

مرزا فخر الاسلام عالمگیربنگلہ دیش کے نئے صدر منتخب

بنگلادیشی ارکانِ پارلیمنٹ نے حکمران جماعت بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سینیئر رہنما مرزا فخر الاسلام عالمگیر کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق صدارت بڑی حد تک ایک رسمی عہدہ ہے جس کے تحت مرزا عالمگیر اب سربراہِ مملکت اور مسلح افواج کے کمانڈر

مرزا فخر الاسلام عالمگیربنگلہ دیش کے نئے صدر منتخب Read More »

بونیر: پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ٹریفک جام، ایمبولینس کے لیے راستہ مانگتی بے بس ماں کی ویڈیو وائرل

ضلع بونیر میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث شدید ٹریفک جام دیکھنے میں آیا جہاں سڑک بند ہونے کی وجہ سے ایک بیمار بچے کی والدہ کو راستے کے لیے دہائیاں دیتے ہوئے دیکھا گیا۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا

بونیر: پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ٹریفک جام، ایمبولینس کے لیے راستہ مانگتی بے بس ماں کی ویڈیو وائرل Read More »

خیبر پختونخوا محکمہ لیبر میں بڑے پیمانے پرافسران کے تبادلے و تعیناتیاں، نوٹیفکیشن جاری

محمد اعجاز آفریدی حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ لیبر نے 13 افسران و اہلکاروں کے فوری تبادلوں اور تعیناتیوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر کشمالہ اقبال کو چارسدہ روڈ پشاور سے حیات آباد کمرشل جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر مدثر احمد کو رجسٹریشن سیکشن ہیڈ آفس سے چارسدہ

خیبر پختونخوا محکمہ لیبر میں بڑے پیمانے پرافسران کے تبادلے و تعیناتیاں، نوٹیفکیشن جاری Read More »

پینشنرز کےلیے بڑی سہولت، لائف سرٹیفکیٹ آن لائن جمع کرانے کا نظام متعارف

محمد اعجازآفریدی حکومت پاکستان نے پینشنرز کی سہولت کے لیے سالانہ لائف سرٹیفکیٹ جمع کرانے کا ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا۔ آفس آف دی کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس (سی جی اے) نے وزارتِ خزانہ کی رہنمائی اور نادرا کے تعاون سے پینشنرز کو گھر بیٹھے بائیومیٹرک تصدیق کے ذریعے لائف سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی سہولت

پینشنرز کےلیے بڑی سہولت، لائف سرٹیفکیٹ آن لائن جمع کرانے کا نظام متعارف Read More »

جیلوں میں موجود قیدیوں کا نجی ہسپتال سے علاج بنیادی حق نہیں، نجی ہسپتال میں علاج ’’میڈیکل بورڈ‘‘ کی تجویز کے بغیر نہیں کرایا جاسکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کردیا

عمران خان کوہسپتال کب منتقل کیا جائے گا؟تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو آج اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیے جانے کا قوی امکان ہے جس کے لیے تمام درکار انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کےمطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے حوالے سے

عمران خان کوہسپتال کب منتقل کیا جائے گا؟تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

سینیٹ اورقومی اسمبلی نے ڈیفنس فورسز آف پاکستان ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پاکستان دفاعی افواج ایکٹ 2026ء میں ترامیم اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ترمیمی بل 2026ء کی منظوری دے دی۔ایکٹ 13 نومبر 2025ء سے نافذالعمل ہوگا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے ضمنی ایجنڈے پر اعتراض کرتے ہوئے بلوں کی کاپیاں فراہم نہ کیے جانے کا مؤقف اختیار کیا، جبکہ سینیٹ

سینیٹ اورقومی اسمبلی نے ڈیفنس فورسز آف پاکستان ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی Read More »

مولانا فضل الرحمان اور محمود خان اچکزئی سے ملاقات: متحدہ اپوزیشن کے قیام کا اعلان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے اہم ملاقات کے بعد متحدہ اپوزیشن کے قیام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی جس میں جے یو

مولانا فضل الرحمان اور محمود خان اچکزئی سے ملاقات: متحدہ اپوزیشن کے قیام کا اعلان Read More »

متحدہ عرب امارات جانےوالے پاکستانیوں کے لیے اہم خبر

پاکستان سے روزگار کے حصول یا تفریح کی غرض سے متحدہ عرب امارات جانے والے شہریوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ سفر سے قبل وہاں کے ادویات سے متعلق سخت قوانین کا بغور جائزہ لیں تاکہ دیارِ غیر میں کسی ناگہانی پریشانی سے بچا جا سکے۔ اکثر مسافر اپنی مختلف بیماریوں یا طبی ضرورت

متحدہ عرب امارات جانےوالے پاکستانیوں کے لیے اہم خبر Read More »

Scroll to Top