وزیراعظم ،فیلڈ مارشل اور اسحاق ڈارکو نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کی قرار داد خیبرپختونخوا اسمبلی میں جمع
شاہدجان خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیراور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو نوبل انعام کیلئے نامزدکرنے سے متعلق قرارداد جمع کرا دی گئی۔ یہ قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی شہلا بانو نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی ہے۔ قرارداد کے متن میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا […]










