ZEB

علیمہ خان کی باتوں سے اتفاق نہیں کرتا،9اپریل کا جلسہ بانی کی ہدایت پر منسوخ ہوا، سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف کےجنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ نے حکومت کے لیے سہولت کاری کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 اپریل کا جلسہ منسوخ کرنے کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت اور سیاسی کمیٹی کے مشورے سے کیا گیا تھا۔ اسلام آباد میں سابق گورنر سندھ محمد زبیر […]

علیمہ خان کی باتوں سے اتفاق نہیں کرتا،9اپریل کا جلسہ بانی کی ہدایت پر منسوخ ہوا، سلمان اکرم راجہ Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا 38 ہزار سے زائد فلیٹس اور پلاٹس کی فراہمی کا بڑا فیصلہ

معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان خیبرپختونخوا اور صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت عوام کو سستی اور معیاری رہائشی سہولیات کی فراہمی کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔ شفیع جان نے بتایا کہ پی ٹی آئی حکومت نے بانی

خیبرپختونخوا حکومت کا 38 ہزار سے زائد فلیٹس اور پلاٹس کی فراہمی کا بڑا فیصلہ Read More »

فائیو جی نیلامی کے باوجود انٹرنیٹ سست کیوں؟ وزیراعظم نے تفصیلات مانگ لیں

فائیو جی نیلامی کے باوجود انٹرنیٹ سست کیوں؟ وزیراعظم نے تفصیلات مانگ لیں

ملک بھر میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کے باوجود موبائل انٹرنیٹ کی رفتار میں نمایاں بہتری نہ آنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعظم نے انٹرنیٹ اسپیڈ بہتر نہ ہونے پرپی ٹی اے سے موبائل انٹرنیٹ کی موجودہ رفتار سے متعلق فوری اور تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

فائیو جی نیلامی کے باوجود انٹرنیٹ سست کیوں؟ وزیراعظم نے تفصیلات مانگ لیں Read More »

خیبرپختونخوا حکومت سرکاری دفاتر کو اہم سہولت دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا ضم اضلاع میں سرکاری دفاتر کو سولر پر منتقل کرنے کافیصلہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ پلاننگ و ڈویلپمنٹ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے کے مختلف شعبوں کے نئے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران محکمہ ایکسائز، بلدیات، کلائمیٹ چینج، خوراک، ہاؤسنگ، داخلہ، زراعت، لائیو اسٹاک اور توانائی کے مجوزہ منصوبے زیر بحث

خیبرپختونخوا حکومت کا ضم اضلاع میں سرکاری دفاتر کو سولر پر منتقل کرنے کافیصلہ Read More »

سی ٹی ڈی پشاور کی بڑی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 2دہشت گردہلاک

پشاور کے علاقے ریگی ناردرن بائی پاس کے قریب سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو اہم دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے ہیں۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت عباس اور عثمان کے نام سے ہوئی ہے جو شاہی بالا کے رہائشی اور

سی ٹی ڈی پشاور کی بڑی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 2دہشت گردہلاک Read More »

آج ملک کے کن علاقوں میں بارش متوقع ہے؟ محکمۂ موسمیات نے پیشگوئی جاری کر دی

مذید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی،الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں اور ژالہ باری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق 17 اور 18 اپریل کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان سمیت شمالی علاقوں میں موسم شدید رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ

مذید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی،الرٹ جاری Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی؟ صبح صبح اہم خبر آگئی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی

امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی خبریں سامنے آتے ہی عالمی مالیاتی اور توانائی کی منڈیوں میں نمایاں ہلچل دیکھی گئی ہے جس کے مثبت اثرات کے طور پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 98 ڈالر جبکہ ڈبلیو

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی Read More »

عاصم افتخارنے اسرائیل کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا ملک قرار دیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اسرائیل کو جارح، قابض اور اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین کی بار بار خلاف ورزی کرنے والا ملک قرار دیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے جاری مؤقف میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اپنے اقدامات کو متاثرہ فریق کے بیانیے کے پیچھے

عاصم افتخارنے اسرائیل کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا ملک قرار دیا Read More »

ایران سے مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں ہوسکتا ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ آئندہ مذاکرات کے لیے پاکستان کو ترجیحی مقام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہاایران سے مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں ہوسکتا ہے۔ نیو یارک پوسٹ کو انٹرویو میں ٹرمپ نے کہاکہ آپ وہیں رہیں کیونکہ آئندہ دو دن میں کچھ ہو سکتا ہے اور ہم پاکستان

ایران سے مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں ہوسکتا ہے، ٹرمپ Read More »

خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلے

محمد اعجاز آفریدی پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے 6 افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔ اس سلسلے میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اعلامیہ جاری کردیا۔ جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر گریڈ 19کے پی ایس ایم ایس الطاف حسین کو ڈائریکٹر اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی سوات لگایاگیاہے ، اسی طرح

خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلے Read More »

Scroll to Top