ZEB

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس ایک ہفتے تک متاثر رہنے کا خدشہ

ملک بھر میں سروس متاثر ہونے کا خدشہ، پی ٹی سی ایل نے الرٹ جاری کر دیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (PTCL) نے ملک میں انٹرنیٹ سروسز کی ممکنہ معطلی یا سست روی کے حوالے سے صارفین کو پیشگی اطلاع جاری کر دی ہے۔ پی ٹی سی ایل ترجمان کے مطابق ایک بین الاقوامی سب میرین کیبل میں فنی خرابی کی مرمت کے لیے مینٹیننس کا کام شروع کیا جا رہا […]

ملک بھر میں سروس متاثر ہونے کا خدشہ، پی ٹی سی ایل نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا فلیش فلڈالرٹ جاری

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا فلیش فلڈالرٹ جاری

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 16 سے 19 اپریل تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کرتے ہوئے تمام ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا فلیش فلڈالرٹ جاری Read More »

پاکستانی اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان ایک اور بین الاقوامی لیگ کا حصہ بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاداب خان نے ایک اور بین الاقوامی فرنچائز لیگ کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔ وہ 23 جولائی سے یکم اگست تک شیڈول گلوبل سپر لیگ(GSL) کے تیسرے ایڈیشن میں ڈیزرٹ وائپرز کی نمائندگی کریں گے۔ اس لیگ میں شاداب خان کے ساتھ پاکستان کے خزیمہ بن

پاکستانی اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان ایک اور بین الاقوامی لیگ کا حصہ بن گئے Read More »

بنوں،حسنی داراشاہ سورانی میں افسوسناک واقعہ

سلمان علی خان خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے حسنی داراشاہ سورانی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 سالہ معصوم بچی زندگی کی بازی ہار گئی جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور جاں بحق ہونے والی بچی کی میت اور

بنوں،حسنی داراشاہ سورانی میں افسوسناک واقعہ Read More »

400 کلو چاندی کو سیسےکی اینٹوں سے تبدیل کرنے پردو افسران کے خلاف کارروائی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کوئٹہ میں ایک بڑے مالیاتی اسکینڈل کا پردہ چاک کرتے ہوئے کسٹمز گروپ کے دو افسران کو حراست میں لے لیا ہے۔ ان افسران پر سرکاری تحویل میں موجود چاندی کے بسکٹس کو سیسے کی اینٹوں سے تبدیل کرنے کا سنگین الزام ہے۔ ایف بی آر کی

400 کلو چاندی کو سیسےکی اینٹوں سے تبدیل کرنے پردو افسران کے خلاف کارروائی Read More »

پی ایس ایل11 ،پشاور زلمی نےملتان سلطانزکوبڑاہدف دیدیا

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 22ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز کا پہاڑ جیسا مجموعہ ترتیب دیا ہے۔ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پشاور

پی ایس ایل11 ،پشاور زلمی نےملتان سلطانزکوبڑاہدف دیدیا Read More »

بھارت ایکس پر ’’چائینہ ان انگلش‘‘ کے نام سے منسوب جعلی اکاونٹس بنا کر گمراہ کن مواد شیئر کرنے میں مصروف

خطے کی موجودہ صورتحال اور انفارمیشن لینڈ اسکیپ کو نشانہ بنانے کے لیے ایک انتہائی پیچیدہ اور منظم ڈس انفارمیشن مہم کا انکشاف ہوا ہے جس میں سنسنی خیز اور من گھڑت خبریں پھیلانے کے لیے سوشل میڈیا کے جعلی پروفائلز کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ ماہرین نے ایک ایسے نمایاں اور اثر انداز

بھارت ایکس پر ’’چائینہ ان انگلش‘‘ کے نام سے منسوب جعلی اکاونٹس بنا کر گمراہ کن مواد شیئر کرنے میں مصروف Read More »

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کے مطابق 9ویں اور 10ویں جماعت میں سب سے زیادہ طلبا اسلامیات کے مضمون میں ناکام ہوئے ہیں۔

پشاور تعلیمی بورڈ کا نویں جماعت کا پرچہ آؤٹ ہونے کی خبروں پر وضاحتی بیان

پشاور تعلیمی بورڈ کی انتظامیہ نے میٹرک کے جاری امتحانات کے دوران جماعت نہم کے کیمسٹری کا پرچہ وقت سے پہلے آؤٹ ہونے سے متعلق تمام خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ ترجمان پشاور تعلیمی بورڈ اور دفترِ کنٹرولر امتحانات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ بعض

پشاور تعلیمی بورڈ کا نویں جماعت کا پرچہ آؤٹ ہونے کی خبروں پر وضاحتی بیان Read More »

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے عام انتخابات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہےجس کے تحت گلگت بلتستان اسمبلی کے تمام 24 حلقوں میں 7 جون 2026 کو ایک ساتھ پولنگ ہو گی۔ جاری کردہ انتخابی شیڈول کے مطابق امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی 16 سے 20 اپریل تک جمع کروا

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری Read More »

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں ایک بار پھر بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے

بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں ایک بار پھر بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہےجس کے مطابق 16 سے 19 اپریل کے دوران بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا قوی امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ظاہر کی گئی

بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

Scroll to Top