ZEB

پاکستان کا "آپریشن غضب للحق" کو عید الفطر کی مناسبت سے عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ

عید الفطر کے وقفے کے بعدسیکیورٹی فورسز کا افغان طالبان کے خلاف آپریشن غضب للحق کا دوبارہ آغاز

سیکیورٹی فورسز نے عید الفطر کی تقریبات اور اسلامی ممالک کی درخواست پر دیا گیا عارضی وقفہ ختم ہونے کے بعد آپریشن غضب للحِق کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ وقفہ 23 اور 24 مارچ کی درمیانی شب بارہ بجے مکمل طور پر ختم ہو گیا جس کے ساتھ ہی […]

عید الفطر کے وقفے کے بعدسیکیورٹی فورسز کا افغان طالبان کے خلاف آپریشن غضب للحق کا دوبارہ آغاز Read More »

خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تعیناتیاں

کامران علی شاہ خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے گریڈ 18 کے متعدد افسران کے تبادلے اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، گریڈ 18 کے چار افسروں کو ان کے موجودہ عہدوں سے ہٹا کر سینٹرل پولیس آفس (CPO) پشاور رپورٹ کرنے

خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تعیناتیاں Read More »

ایرانی وزارت خارجہ نے بظاہر تردید لیکن اشارتاًتصدیق کر دی کہ ایران امریکہ مذاکرات جاری ہیں،سینئرصحافی احمد منظور

سینئر صحافی احمد منظور نے کہا ہےکہ ایرانی وزارتِ خارجہ نے بظاہر مذاکرات کی تردید کی ہے لیکن اشاروں کنایوں میں اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان پس پردہ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر صحافی احمد منظور نے لکھاکہ ان مذاکرات کے

ایرانی وزارت خارجہ نے بظاہر تردید لیکن اشارتاًتصدیق کر دی کہ ایران امریکہ مذاکرات جاری ہیں،سینئرصحافی احمد منظور Read More »

پشاور، بڈھ بیر میں معمولی تکرار پر فائرنگ، 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کامران علی شاہ پشاور کے تھانہ بڈھ بیر کے علاقے شیخ محمدی میں زبانی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ زبانی تکرار اور معمولی جھگڑے کے بعد پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو ضابطے

پشاور، بڈھ بیر میں معمولی تکرار پر فائرنگ، 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی کے افسران کی ترقی و تعیناتیوں سے متعلق سروس ٹربیونل کا بڑا فیصلہ

کامران علی شاہ خیبر پختونخوا اسمبلی کے افسران کی ترقیوں اور تعیناتیوں کے حوالے سے سروس ٹربیونل کا تفصیلی تحریری فیصلہ سامنے آگیا ہےجس نے خلاف ضابطہ ترقی پانے والے جونیئر افسران کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ ٹربیونل نے اپنے فیصلے میں حکم دیا ہے کہ تمام افسران کی سینیارٹی کا تعین پرانے

خیبر پختونخوا اسمبلی کے افسران کی ترقی و تعیناتیوں سے متعلق سروس ٹربیونل کا بڑا فیصلہ Read More »

سی ٹی ڈی کی ضلع ٹانک میں کارروائی، 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی مشتاق گروپ کے دو انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سی ٹی ڈی ڈیرہ ریجن نے تھانہ گومل کی حدود شیخ اوتار میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن

سی ٹی ڈی کی ضلع ٹانک میں کارروائی، 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک Read More »

پاکستان انجینئرنگ کونسل کا نوجوان انجینئرز کے لیے ‘گلوبل فری لانس انیشی ایٹو’ کا اعلان

پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) نے ملک کے نوجوان انجینئرز کو خود مختار بنانے اور انہیں عالمی منڈی تک رسائی فراہم کرنے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ‘گلوبل انجینئرنگ فری لانس انیشی ایٹو’ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد پاکستانی انجینئرز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو عالمی

پاکستان انجینئرنگ کونسل کا نوجوان انجینئرز کے لیے ‘گلوبل فری لانس انیشی ایٹو’ کا اعلان Read More »

خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ رپورٹ آگئی

شدید بارش، ژالہ باری اور برفباری کی پیشگوئی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 12 سے 14 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ کے مطابق پاکستان کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے، جبکہ چاروں صوبوں کے مختلف

شدید بارش، ژالہ باری اور برفباری کی پیشگوئی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ Read More »

پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی کا شیڈول جاری

وزارت مذہبی امورنےحج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا

شیراز احمد شیرازی وزارت مذہبی امور کے مطابق پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا جو 34 روز تک جاری رہنے کے بعد 21 مئی کو اختتام پذیر ہوگا۔ وزارت مذہبی امور سے جاری اعلامیہ کےمطابق اس سال سرکاری حج اسکیم کے تحت مجموعی طور پر 468 پروازوں کے ذریعے ایک لاکھ

وزارت مذہبی امورنےحج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا Read More »

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے اپنے حلقے میں رمضان پیکج کی غیرمنصفانہ تقسیم کے خلاف شدید احتجاج

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبرکی تحصیل جمرود میں باب خیبر کے مقام پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے اپنے انتخابی حلقے میں رمضان پیکج کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔ مظاہرے میں بزرگ شہریوں اور خواتین کے ساتھ ساتھ بچوں نے بھی شرکت کی جنہوں نے پیکج کی

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے اپنے حلقے میں رمضان پیکج کی غیرمنصفانہ تقسیم کے خلاف شدید احتجاج Read More »

Scroll to Top