پی ایس ایل 11،پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو بھی ہرادیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں پشاور زلمی نے اپنی ناقابلِ شکست مہم جاری رکھتے ہوئے ایونٹ کی مضبوط ترین ٹیم ملتان سلطانز کو 24 رنز سے شکست دے دی ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس اہم معرکے میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا […]
پی ایس ایل 11،پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو بھی ہرادیا Read More »










