خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلے
محمد اعجاز آفریدی پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے 6 افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔ اس سلسلے میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اعلامیہ جاری کردیا۔ جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر گریڈ 19کے پی ایس ایم ایس الطاف حسین کو ڈائریکٹر اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی سوات لگایاگیاہے ، اسی طرح […]
خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلے Read More »










