زبانیں صرف ثقافتی ورثہ نہیں بلکہ سیاسی شعور، تاریخی تسلسل اور قومی خودمختاری کی اساس ہوتی ہیں،ایمل ولی خان
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ زبانیں صرف ثقافتی ورثہ نہیں بلکہ سیاسی شعور، تاریخی تسلسل اور قومی خودمختاری کی اساس ہوتی ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ جو قومیں اپنی زبان پر فخر نہیں کرتیں […]










