ZEB

غیرقانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتاریاں

غیرقانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتاریاں

ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اسلام آباد سمیت پانچ اضلاع میں دو ہزار سے زائد اہلکاروں نے مشترکہ کارروائیوں کے دوران کئی افغان شہریوں کو حراست میں لے لیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال میں مربوط سرچ […]

غیرقانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتاریاں Read More »

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کےجھٹکے

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں افطاری کے وقت زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ افطار چھوڑ کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق دیر بالا،

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کےجھٹکے Read More »

چارسدہ، خواتین ٹیچرز کیس کا ڈراپ سین،مرکزی ملزمان گرفتار

الف خان شیرپاؤ چارسدہ کے تھانہ پڑانگ پولیس نے اندھے قتل کے ایک اہم مقدمہ کو کامیابی سے ٹریس کرتے ہوئے دو خواتین اساتذہ کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ قتل کی واردات گھریلو رنجش اور سوتن کے تنازع کا شاخسانہ نکلی۔ مورخہ 11 دسمبر 2025 کو تھانہ پڑانگ کی حدود مقبرہ میں

چارسدہ، خواتین ٹیچرز کیس کا ڈراپ سین،مرکزی ملزمان گرفتار Read More »

برازیل کی معروف فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا،عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

برازیل کی معروف فٹبال کھلاڑی کیتھلین سوزا نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ کیتھلین سوزا جو سعودی عرب کی ٹیم النصر خواتین کی نمائندگی کرتی ہیں، نے اس اہم موقع پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ زندگی میں صحیح راستہ تلاش کرنے اور اپنی بہترین

برازیل کی معروف فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا،عمرہ کی سعادت حاصل کرلی Read More »

کوہستان میگا کرپشن سکینڈل،عدالت کا بڑا حکم جاری

کامران علی شاہ احتساب عدالت نے کوہستان میگا کرپشن سکینڈل کے ملزم اور جالکوٹ اینڈ کمپنی کے ڈائریکٹر فاضل خان کو مزید 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ ملزم کواحتساب عدالت کے جج محمد ظفر کے سامنے پیش کیا گیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایاکہ فاضل خان نے کمپنی کے

کوہستان میگا کرپشن سکینڈل،عدالت کا بڑا حکم جاری Read More »

باجوڑ خودکش حملے میں افغان شہری کے ملوث ہونے کی تصدیق، حملہ آور افغان طالبان کی اسپیشل فورسز کا اہلکار نکلا

پاکستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر میں سرحد پار سے ملوث ہونے کے ایک اور سنگین واقعے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق 16 فروری کو باجوڑ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر ہونے والے خودکش دھماکے کے حملہ آور کی شناخت سید احمد عرف قاری عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے

باجوڑ خودکش حملے میں افغان شہری کے ملوث ہونے کی تصدیق، حملہ آور افغان طالبان کی اسپیشل فورسز کا اہلکار نکلا Read More »

ٹانک میں افسوسناک واقعہ

رضوان بلوچ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں شاہراہِ وزیرستان پر واقع کسٹم چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی جانب سے کواڈ کاپٹر ڈرون کے ذریعے حملہ کیا گیا ہے۔ حملے کے دوران کواڈ کاپٹر سے گرایا گیا گولہ چیک پوسٹ کی دیوار پر لگا جس کے نتیجے میں وہاں تعینات تمام سیکیورٹی اہلکار خوش

ٹانک میں افسوسناک واقعہ Read More »

غزہ امن بورڈ کے اختتام پر وزیراعظم شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات، امریکی صدر کی جانب سے غیر معمولی گرمجوشی کا اظہار

غزہ امن بورڈ کا پہلا اور تاریخی افتتاحی اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ اجلاس کے اختتام پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان غیر رسمی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر امریکی صدر کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کے لیے غیر

غزہ امن بورڈ کے اختتام پر وزیراعظم شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات، امریکی صدر کی جانب سے غیر معمولی گرمجوشی کا اظہار Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان نےکینیڈا کو ہرا دیا

بھارت کے شہرچنئی میں کھیلے گئےٹی 20 ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں افغانستان نے کینیڈا کو 82 رنز سے شکست دی۔ افغانستان کی جانب سے دیے گئے 201 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کینیڈا کی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر صرف 118 رنز ہی بنا سکی۔ کینیڈا کی بیٹنگ

ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان نےکینیڈا کو ہرا دیا Read More »

غزہ میں پائیدار امن ہمارا مشن ہے،وزیراعظم کا بورڈ آف پیس اجلاس سے خطاب

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غزہ امن بورڈ کے پہلے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسے ایک تاریخی موقع اور اپنے لیے باعثِ افتخار قرار دیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں اس عزم کا اعادہ کیا کہ غزہ میں پائیدار امن کا قیام ہمارا اولین مشن ہے اور انہوں نے دعا کی کہ

غزہ میں پائیدار امن ہمارا مشن ہے،وزیراعظم کا بورڈ آف پیس اجلاس سے خطاب Read More »

Scroll to Top