ZEB

امریکی صدر کی شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی ایک بار پھر تعریف

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’غزہ بورڈ آف پیس‘ کے پہلےاجلاس سےخطاب میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی ایک بار پھر تعریف کی۔ انہوں نے شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر عظیم شخص ہیں ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا […]

امریکی صدر کی شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی ایک بار پھر تعریف Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: زمبابوے نے آسٹریلیا کے بعد ایک اور بڑی ٹیم کو ہرا دیا

ٹی 20 ورلڈ کپ کے 38ویں میچ میں زمبابوے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 179 رنز کا ہدف زمبابوے نے آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: زمبابوے نے آسٹریلیا کے بعد ایک اور بڑی ٹیم کو ہرا دیا Read More »

پاکستان آپریشن شعبان کے تحت بلوچستان میں ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کےدہشت گردوں کو نشانہ بنا رہا ہے، دی ڈپلومیٹ رپورٹ

سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی،4خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ایک کارروائی کے دوران 4دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 18 اور 19 فروری کی درمیانی شب کو سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں خوارج کی اطلاع پر انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا۔ یہ خوارج بھارتی حمایت یافتہ گروپ

سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی،4خوارج ہلاک Read More »

کوہاٹ واقعہ

تخت بھائی میں ٹریفک کا افسوسناک واقعہ

 خلیل اللہ مہمند ضلع مردان کی تحصیل تخت بھائی کے علاقے ساڑوشاہ میں ایک تیز رفتار دس ویلر گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچی اور

تخت بھائی میں ٹریفک کا افسوسناک واقعہ Read More »

پاکستان میں آئی فون مینوفیکچرنگ سے متعلق بڑی پیش رفت

اسلام آباد: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل جلد پاکستان میں آئی فون کی مینوفیکچرنگ شروع کرنے جا رہی ہے، جس کے لیے حکومت نے نئی موبائل اور الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ فریم ورک میں مراعات کی پیشکش کی ہے۔ ایپل نے نئے فریم ورک کے تحت پاکستان میں آئی فونز کو ریفربش کر کے دوبارہ برآمد کرنے کا

پاکستان میں آئی فون مینوفیکچرنگ سے متعلق بڑی پیش رفت Read More »

احمدخان نیازی نےوزیراعلی سہیل آفریدی کو نشانے پر رکھ لیا

تحریک انصاف کے رہنما احمد خان نیازی نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران مجھ پر خیبر پختونخوا میں چار مرتبہ پولیس اور سول لباس میں ملبوس افراد کی جانب سے چھاپے مارے گئے اور میرا مسلسل پیچھا کیا جاتا رہا۔ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ اس تمام صورتحال سے

احمدخان نیازی نےوزیراعلی سہیل آفریدی کو نشانے پر رکھ لیا Read More »

ہائر ایجوکیشن کمیشن میں اعلیٰ عہدوں پر تقرریوں کا اعلان

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے اعلیٰ عہدوں پر تقرریوں کا اعلان کیا ہے۔ ایچ ای سی کے نئے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد نے وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ہدایت کے مطابق اعلیٰ تعلیمی شعبے میں پالیسی سازی، معیارِ تعلیم، تحقیق اور انتظامی قیادت کو مضبوط کرنے کے لیے مختلف اعلیٰ

ہائر ایجوکیشن کمیشن میں اعلیٰ عہدوں پر تقرریوں کا اعلان Read More »

ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں کی تباہی:3بچیاں برساتی ندی میں بہہ گئیں

چارسدہ میں دو خواتین اساتذہ کے قتل کیس میں اہم پیش رفت

الف خان شیر پاؤ چارسدہ میں دو خواتین اساتذہ کے قتل کے مقدمے میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ نعیم جان کے بیان کے مطابق ان کی بہن مسماۃ سدرات اور ان کی ساتھی ٹیچر ندا شمشیر کو 11 دسمبر 2025 کی صبح دارالعلوم اسلامیہ روڈ پر موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کا

چارسدہ میں دو خواتین اساتذہ کے قتل کیس میں اہم پیش رفت Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی مستعفی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ پر دو سال کی پابندی عائد کر دی۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق بگٹی نے کہا ہے کہ اپنا استعفیٰ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بھجوا دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی مستعفی Read More »

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات :خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

کاشف الدین سید خیبر پختو نخوا حکومت نے پشاور سمیت صوبے کے ، صوبے کے آٹھوں تعلیمی بورڈوں کے زیر اہتمام میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں شفافیت اور مؤثر نگرانی کو یقینی بنانے کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے جوائنٹ انسپکٹریٹ کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے نظام کے تحت اساتذہ کو بطور

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات :خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا Read More »

Scroll to Top