خیبر پختونخوا میں مزید 9 مہاجر کیمپس خالی کرانے کا فیصلہ
کاشف الدین سید حکومت خیبر پختونخوا کےمحکمہ داخلہ و قبائلی امور کے زیر اہتمام غیر قانونی غیر ملکیوں کی کیمپس اور شہری علاقوں سے واپسی کے عمل کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے کی۔ اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے […]
خیبر پختونخوا میں مزید 9 مہاجر کیمپس خالی کرانے کا فیصلہ Read More »










