ZEB

خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد کا تمام عملہ تبدیل،وجہ سامنے آگئی

شیراز احمد شیرازی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سخت انتظامی ایکشن لیتے ہوئے خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں تعینات تمام افسران اور عملے کو فوری طور پر تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اس سے قبل خیبر پختونخوا ہاؤس میں تعینات 153 پولیس اور اسپیشل برانچ کے اہلکاروں کو بھی […]

خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد کا تمام عملہ تبدیل،وجہ سامنے آگئی Read More »

پشاور زلمی نے راولپنڈیز کوشکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے گیارہویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس ہائی اسکورنگ میچ میں پشاور زلمی نے 215 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے

پشاور زلمی نے راولپنڈیز کوشکست دے دی Read More »

خیبرپختونخوا میں تیز بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا میں تیز بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں مغربی ہواؤں کے ایک نئے سلسلے کے داخل ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ اس موسمی نظام کے زیر اثر اگلے 3 سے 6 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا قوی امکان ہے۔ محکمہ نے الرٹ جاری کرتے

خیبرپختونخوا میں تیز بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی Read More »

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی عسکری قیادت سے محبت کا اظہار، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کی عسکری قیادت کے ساتھ اظہارِ محبت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور صارفین کی توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اوم پورہ جنگلات ہیڈکوارٹرز کے سامنے شہری نے پوسٹر بناکر عسکری قیادت

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی عسکری قیادت سے محبت کا اظہار، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

خیبر پختونخوا میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں ڈگریوں کی فروخت کا بڑا سکینڈل بے نقاب

کاشف الدین سید خیبر پختونخوا میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں ایک سنگین سکینڈل سامنے آیا ہے جہاں ترقی کے حصول کے لیے مبینہ طور پر ایم ایس سی سٹیٹسٹکس کی ڈگریاں فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہائر ایجوکیشن ریگولیٹری اتھارٹی (HERA) کی جانب سے محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کو ارسال کردہ

خیبر پختونخوا میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں ڈگریوں کی فروخت کا بڑا سکینڈل بے نقاب Read More »

خیبر پختونخوا ،صوابی سے افسوسناک خبرآگئی ، ہر آنکھ آشکبار

ضلع کرم: نستی کوٹ میں بارودی سرنگوں کے دھماکے، دو افراد جاں بحق

عدنان حیدر ضلع کرم کے علاقے اپر کرم میں نستی کوٹ کے مقام پر بارودی سرنگوں کے تین زوردار دھماکے ہوئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ان دھماکوں کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ہے۔ زخمی اور جاں بحق ہونے والوں کو فوری طور پر

ضلع کرم: نستی کوٹ میں بارودی سرنگوں کے دھماکے، دو افراد جاں بحق Read More »

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش پیشگوئی

ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ، ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ

محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشگوئی کے مطابق ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کا نیا سلسلہ شروع ہو رہا ہے جس کے باعث الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج رات اور کل ملک کے بیشتر حصوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارش کا

ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ، ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ Read More »

قبروں کی بے حرمتی

باجوڑ، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی، اسپتال منتقل

عباس خان باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے شیخ مینو میں نامعلوم ملزمان نے گھر کے سامنے موجود افراد پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کی شناخت کشمیر خان، وحید اللہ اور سجاد کے نام سے ہوئی ہے جنہیں فوری

باجوڑ، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی، اسپتال منتقل Read More »

پی سی بی کا فاسٹ بولرنسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری

مہوش قماس خان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے،ان پر سینٹرل کنٹریکٹ اور میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ پی سی بی نے ڈسپلنری فریم ورک کے تحت نسیم شاہ کو یہ نوٹس بھیجا ہے جس میں انہیں مقررہ وقت کے

پی سی بی کا فاسٹ بولرنسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک محنت، غیر معمولی لگن اور مسلسل کوششوں سے مشترکہ دفاعی معاہدہ ممکن ہوا، وزیراعظم شہبازشریف

امن کے قیام کیلئے سفارتی محاذ پر دن رات متحرک ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن کے قیام کیلئے سفارتی محاذ پر دن رات متحرک ہیں اور پاکستان دو محاذوں پر نہایت کامیابی سے کام کررہا ہے۔ وزیراعظم نےقوم سے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان موجودہ صورتحال میں 2 اہم محاذوں پر سرگرم ہے۔ ایک طرف حکومت عوام کو عالمی منڈی میں

امن کے قیام کیلئے سفارتی محاذ پر دن رات متحرک ہیں،وزیراعظم Read More »

Scroll to Top