آرامکو کا بڑا ریلیف، ہائی اوکٹین پیٹرول کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
سعودی عرب کی معروف توانائی کمپنی آرامکو نے پاکستان میں اپنے پیٹرول پمپس پر ہائی اوکٹین پیٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی کرتے ہوئے صارفین کو بڑا ریلیف فراہم کر دیا ہے۔ کمپنی نے ہائی اوکٹین کی قیمت 610 روپے فی لیٹر سے براہ راست کم کر کے 410 روپے فی لیٹر مقرر کر دی […]
آرامکو کا بڑا ریلیف، ہائی اوکٹین پیٹرول کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان Read More »










