سوات ،مینگورہ میں افسوسناک واقعہ
شہزاد نوید سوات کے علاقے مینگورہ میں سگے بھائی نے فائرنگ کر کے اپنے ہی بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ مینگورہ میں اس وقت پیش آیا جب معمولی تلخ کلامی پر حسین نامی شخص نے طیش میں آکر اپنے بھائی جنید پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے […]
سوات ،مینگورہ میں افسوسناک واقعہ Read More »










