ZEB

قبروں کی بے حرمتی

پشاور: بیری باغ میں افسوسناک واقعہ

پشاور کے علاقے بیری باغ میں نہر کے پشتے کی تعمیر کے دوران مٹی کا تودہ اور حفاظتی دیوار گرنے سے دو مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق بیری باغ کے مقام پر نہر کی تعمیراتی باؤنڈری وال اچانک زمین بوس ہو گئی جس کے نتیجے میں وہاں مصروفِ […]

پشاور: بیری باغ میں افسوسناک واقعہ Read More »

​شمالی وزیرستان : کمسن کرکٹر آئینہ وزیر کی ویڈیو وائرل کرنے والے نوجوان کے ساتھ افسوسناک واقعہ

شاکر وزیر شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ سے تعلق رکھنے والے سوشل ایکٹوسٹ ظفران وزیر کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ ظفران وزیر حال ہی میں اس وقت سرخیوں میں آئے تھے جب انہوں نے اپنے گاؤں میں لڑکوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے والی کمسن بچی آئینہ وزیر کی ویڈیو سوشل میڈیا

​شمالی وزیرستان : کمسن کرکٹر آئینہ وزیر کی ویڈیو وائرل کرنے والے نوجوان کے ساتھ افسوسناک واقعہ Read More »

عدالت کا بڑا اقدام،نااہلی اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایڈیشنل سیشن جج ملازمت سے برطرف

عدالت کا بڑا اقدام،نااہلی اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایڈیشنل سیشن جج ملازمت سے برطرف

کامران علی شاہ پشاور ہائیکورٹ نے دورانِ ملازمت نااہلی دکھانے اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فدا محمد کو ملازمت سے برخاست کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل افسر فدا محمد کے خلاف محکمانہ طور پر ڈسپلنری کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس نے ان پر عائد الزامات

عدالت کا بڑا اقدام،نااہلی اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایڈیشنل سیشن جج ملازمت سے برطرف Read More »

وزیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم، درخواست دینے والوں کےلئے اہم خبر

وزیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت درخواست جمع کرانے والے طلبہ کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین نیاز احمد اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں آگاہ کیا کہ اسکیم کے تحت لیپ ٹاپس کی ترسیل اور تقسیم کا عمل باقاعدہ

وزیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم، درخواست دینے والوں کےلئے اہم خبر Read More »

وفاقی وزیرڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے عمران خان کی ہسپتال منتقلی کی تاریخ بتادی

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ کے علاج کے سلسلے میں دوسرا انجکشن لگوانے کے لیے 25 فروری کو دوبارہ اسپتال منتقل کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ مخصوص انجکشن عام طبی مراکز میں نہیں لگائے جا

وفاقی وزیرڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے عمران خان کی ہسپتال منتقلی کی تاریخ بتادی Read More »

پرواز تبدیل کرنا سیکرٹ سروس کی ہدایات پر عمل تھا، ٹرمپ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات پر بڑا فیصلہ

امریکی سپریم کورٹ نے ایک اہم اور تاریخی فیصلے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی سطح پر نافذ کیے گئے یکطرفہ ٹیرف اقدامات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کالعدم کر دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ صدر نے ان اقدامات کے ذریعے نہ صرف وفاقی قوانین کی

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات پر بڑا فیصلہ Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ منسوخ ہونے کا خدشہ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شیڈول اہم مقابلہ بارش کے خدشات کی زد میں آ گیا ہے۔ دونوں ٹیمیں ہفتہ کو کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی، تاہم موسم کی غیر یقینی صورتحال نے شائقین کرکٹ کو تشویش

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ منسوخ ہونے کا خدشہ Read More »

سوات ،مینگورہ میں افسوسناک واقعہ

سوات ،مینگورہ میں افسوسناک واقعہ

شہزاد نوید سوات کے علاقے مینگورہ میں سگے بھائی نے فائرنگ کر کے اپنے ہی بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ مینگورہ میں اس وقت پیش آیا جب معمولی تلخ کلامی پر حسین نامی شخص نے طیش میں آکر اپنے بھائی جنید پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے

سوات ،مینگورہ میں افسوسناک واقعہ Read More »

رمضان المبارک میں عمرے پر جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی فضائی کمپنیوں نے عمرہ زائرین کے لیے کرایوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ بڑھتی ہوئی طلب کے باعث مختلف کلاسز کے ٹکٹ مہنگے ہو گئے ہیں اور مسافروں کو اضافی رقم ادا کرنا پڑ رہی ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پہلے عشرے میں زائرین کی تعداد میں

رمضان المبارک میں عمرے پر جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر Read More »

غیرقانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتاریاں

غیرقانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتاریاں

ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اسلام آباد سمیت پانچ اضلاع میں دو ہزار سے زائد اہلکاروں نے مشترکہ کارروائیوں کے دوران کئی افغان شہریوں کو حراست میں لے لیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال میں مربوط سرچ

غیرقانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتاریاں Read More »

Scroll to Top