خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں،13دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے 13اور 14جنوری کو خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران 13دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع بنوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کی گئی۔ آپریشن […]
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں،13دہشت گرد ہلاک Read More »










