ZEB

ملک بھر میں موبائل کال اور ڈیٹا پیکجز مہنگے ہوگئے

موبائل پیکجز مہنگے ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں

وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے سینیٹ اجلاس میں موبائل آپریٹرز کے ماہانہ سپرکارڈ پیکجز کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے حوالے سے تحریری وضاحت پیش کی ہے۔ شزا فاطمہ نے بتایا کہ موبائل آپریٹرز نے ماہانہ کارڈز کی قیمتوں میں 20 سے 50 فیصد تک اضافہ کیا ہے جس کی بنیادی وجہ ایندھن […]

موبائل پیکجز مہنگے ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا غیر قانونی طورپرمقیم افغان مہاجرین کے خلاف سخت کاروائی کا آغاز

خیبرپختونخوا حکومت کا غیر قانونی طورپرمقیم افغان مہاجرین کے خلاف سخت کاروائی کا آغاز

محمد اعجاز آفریدی پشاور:غیر قانونی افغان مہاجرین کے معاملے پر وفاق اور صوبے کے درمیان تناؤکے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے بھی غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے صوبے میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف سخت حکم نامہ جاری

خیبرپختونخوا حکومت کا غیر قانونی طورپرمقیم افغان مہاجرین کے خلاف سخت کاروائی کا آغاز Read More »

عرب ممالک کی پاکستانیوں کے لیے ویزا پالیسی میں نرمی،حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانی سالک حسین نے خوشخبری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سعودی عرب، قطر، بحرین اور کویت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا پالیسی میں نرمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیر سالک حسین کے مطابق عرب ممالک کی جانب سے اس سلسلے میں مثبت ردعمل ملا ہے اور اس

عرب ممالک کی پاکستانیوں کے لیے ویزا پالیسی میں نرمی،حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی Read More »

خبیرپختونخوا میں گرج چمک کیساتھ بارش اور شدید برفباری کی پیشگوئی،این ڈی ایم کاالرٹ جاری

خبیرپختونخوا میں گرج چمک کیساتھ بارش اور شدید برفباری کی پیشگوئی،این ڈی ایم کاالرٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 16 تا 22 جنوری کے دوران خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں شدید برفباری اور بارش کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کی آمد کے باعث گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور

خبیرپختونخوا میں گرج چمک کیساتھ بارش اور شدید برفباری کی پیشگوئی،این ڈی ایم کاالرٹ جاری Read More »

خاران میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا،12دہشت گرد ہلاک،انتہائی مطلوب دہشت گردسمیت 3گرفتار

بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ایک بڑے حملے کو ناکام بنا تے ہوئے 12دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 3دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے آغاز میں ہی فورسز نے چار دہشت گردوں کو

خاران میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا،12دہشت گرد ہلاک،انتہائی مطلوب دہشت گردسمیت 3گرفتار Read More »

صارفین کیلئے خوشخبری،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کسی قسم کی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت توانائی (پٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں 16 جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت بدستور 253 روپے 17 پیسے فی

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان Read More »

پی ٹی اے کا سوشل میڈیا صارفین کو اہم انتباہ جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا صارفین کو خبردار کیا ہے کہ وہ نفرت انگیز، ہتک آمیز یا گمراہ کن مواد کی اشاعت اور ترسیل سے گریز کریں۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صارفین کو ایسے مواد کو فوری طور پر ہٹانا چاہیے

پی ٹی اے کا سوشل میڈیا صارفین کو اہم انتباہ جاری Read More »

8فروری احتجاج، پی ٹی آئی پورے پاکستان میں دو ہزار افراد بھی سڑکوں پر نہیں لا سکے گی،ارباب خضر حیات

8فروری احتجاج، پی ٹی آئی پورے پاکستان میں دو ہزار افراد بھی سڑکوں پر نہیں لا سکے گی،ارباب خضر حیات

پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات ارباب خضر حیات نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو احتجاج کی کال دے رکھی ہے اور دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس دن پورے ملک میں پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی۔ ارباب خضر حیات نے کہا

8فروری احتجاج، پی ٹی آئی پورے پاکستان میں دو ہزار افراد بھی سڑکوں پر نہیں لا سکے گی،ارباب خضر حیات Read More »

بی ایل اے کاخاران شہر پر قبضے کا دعویٰ بے بنیاد، بازار میں حالات معمول کے مطابق

سوشل میڈیا پر بھارتی حمایت یافتہ کالعدم تنظیم بی ایل اے کی جانب سے خاران شہر پر قبضے کے دعوے غلط ثابت ہو گئے ہیں۔ زمینی حقائق کے مطابق خاران بازار میں زندگی معمول کے مطابق رواں دواں ہے، دکانیں کھلی ہیں اور شہری بلا خوف و خطر اپنی روزمرہ سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ بی

بی ایل اے کاخاران شہر پر قبضے کا دعویٰ بے بنیاد، بازار میں حالات معمول کے مطابق Read More »

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی فلائٹ میں ساڑھے چار گھنٹے کی تاخیر

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیر لائن کی فلائٹ غیر متوقع تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ ابتدائی طور پر ان کی پرواز شام 6 بجکر 15 منٹ پر روانہ ہونا تھی لیکن اب فلائٹ 10 بجکر 40 منٹ پر روانہ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق سہیل

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی فلائٹ میں ساڑھے چار گھنٹے کی تاخیر Read More »

Scroll to Top