پشاور،شاہ زیب راہزنی کیس میں نیا موڑ،زیر حراست ملزمان نشانہ بن گئے
کامران علی شاہ پشاور کے علاقے شہید آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کے زیرِ حراست دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پشتخرہ اور تفتیشی ٹیم راہزنی کے مقدمے میں ملوث ملزمان سعید اللہ عرف ڈائناسور اور شاہ زیب عرف گوپھی کو موقع کی نشاندہی […]
پشاور،شاہ زیب راہزنی کیس میں نیا موڑ،زیر حراست ملزمان نشانہ بن گئے Read More »










