اچھا اخلاق اپنا کر ہی جے یو آئی کا مشن پورا کیا جا سکتا ہے، مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اچھا اخلاق اپنا کر ہی جماعت کے مشن کو مکمل کیا جا سکتا ہے۔ وہ کوئٹہ میں جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے زیر اہتمام منعقدہ ڈیجیٹل میڈیا کنونشن سے خطاب کر رہے تھے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جماعتی […]
اچھا اخلاق اپنا کر ہی جے یو آئی کا مشن پورا کیا جا سکتا ہے، مولانا فضل الرحمان Read More »










