ZEB

گولڈ اسمتھ خاندان

عمران خان کے علاج اور ملاقات سے متعلق بڑی خبر سامنے آ گئی

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج اور ملاقات سے متعلق تمام مقدمات کو 18 اگست کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ ان مقدمات کی سماعت کرے گا۔ […]

عمران خان کے علاج اور ملاقات سے متعلق بڑی خبر سامنے آ گئی Read More »

اسلام آباد میں یادگارفتح کی شاندار افتتاحی تقریب، صدر مملکت، وزیراعظم اورفیلڈمارشل کی شرکت

وفاقی دارالحکومت میںیادگارِ فتح کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری ،وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی ۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہواجس کے بعد یادگارِ فتح کی تعمیر کی کہانی پر مبنی دستاویزی ویڈیو پیش

اسلام آباد میں یادگارفتح کی شاندار افتتاحی تقریب، صدر مملکت، وزیراعظم اورفیلڈمارشل کی شرکت Read More »

ایزی پیسہ کا یومِ آزادی کے موقع پر صارفین کے لیے بڑی آفر کا اعلان

یوم آزادی کے موقع پر ایزی پیسہ نے اپنے صارفین کے لیے خصوصی آزادی کے اختتامِ ہفتہ (ویک اینڈ) کی پیشکش متعارف کرائی ہےجس کے تحت ریپ لیب پر ایزی پیسہ کے ذریعے ادائیگی کرنے والے صارفین کو 30 فیصد رقم کی واپسی (کیش بیک) دی جا رہی ہے۔ ایزی پیسہ کی جانب سے جاری

ایزی پیسہ کا یومِ آزادی کے موقع پر صارفین کے لیے بڑی آفر کا اعلان Read More »

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس،ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان کردیا

ملک بھر میں ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ جبکہ عید میلاد النبی ﷺ (12 ربیع الاول) 26 اگست بروز بدھ کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارتِ مذہبی امور کے کوہسار بلاک میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس،ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان کردیا Read More »

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کا بجٹ 51 ارب روپے مقرر، 72 ہسپتالوں کو آؤٹ سورس کرنے پر کام جاری

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ رواں سال صحت کارڈ کا بجٹ 51 ارب روپے رکھا گیا ہے،2024 میں جب حکومت بنی تو صحت کارڈ بند ہو چکا تھا تاہم گزشتہ تین سالوں میں 25 لاکھ سے زائد افراد نے اس سے فائدہ اٹھایا ہے اور 100 ارب روپے سے زیادہ کے

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کا بجٹ 51 ارب روپے مقرر، 72 ہسپتالوں کو آؤٹ سورس کرنے پر کام جاری Read More »

گندم کی درآمد اور آٹے کی قیمتوں سے متعلق حکومت کےبڑے فیصلے

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت گندم سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملکی ضروریات کے پیشِ نظر 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اجلاس کے دوران واضح کیا گیا کہ گندم کی اس بروقت درآمد کا

گندم کی درآمد اور آٹے کی قیمتوں سے متعلق حکومت کےبڑے فیصلے Read More »

خیبر پختونخوا کا تعلیمی نظام تباہی کی طرف گامزن ہے، چیف جسٹس کا اظہار تشویش

افغان تاجرکے ویزے میں توسیع کا کیس،پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

پشاور ہائیکورٹ نے افغان تاجر اور ان کے خاندان کی ویزا توسیع نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر اپنا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت عالیہ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ زیر التوا درخواستوں پر 15 دن کے اندر قانون کے مطابق تفصیلی فیصلہ صادر کریں۔ تحریری فیصلے کے

افغان تاجرکے ویزے میں توسیع کا کیس،پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ Read More »

افغان مہاجرین

افغان مہاجرین کی غیر قانونی دستاویزات کی تصدیق: 14 ہزار ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغاز

کاشف الدین سید افغان مہاجرین کے غیر قانونی دستاویزات کی تصدیق کرنے پر صوبے کے 14 ہزار سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پشاور سمیت صوبے بھر میں مہاجرین کے لیے غیر قانونی طور پر سرکاری دستاویزات کی تصدیق کرنے والے سرکاری ملازمین، جن کا تعلق مختلف

افغان مہاجرین کی غیر قانونی دستاویزات کی تصدیق: 14 ہزار ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغاز Read More »

اسلام آباد: وفاقی حکومت کا سرکاری افسران کو جاری تمام این او سیز منسوخ کرنے کا حکم

وفاقی حکومت نے سابقہ قوانین کے تحت تمام سرکاری افسران کو جاری کیے گئے این او سیز فوری طور پر منسوخ کرتے ہوئے باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ نئے احکامات کا اطلاق بلا تاخیر نافذ العمل ہوگا جس کے تحت پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، پولیس سروس، سیکرٹریٹ گروپ اور آفس منیجمنٹ گروپ سے تعلق

اسلام آباد: وفاقی حکومت کا سرکاری افسران کو جاری تمام این او سیز منسوخ کرنے کا حکم Read More »

کامیاب آئیڈیازپرہرنوجوان کو 5 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا،حکومت کا بڑا اعلان

وفاقی وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) نے ملک کو درپیش توانائی کے چیلنجز سے نمٹنے اور جدید تحقیق کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کے پہلے “نیشنل پاور سیکٹر انوویشن پروگرام” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت کامیاب آئیڈیاز پیش کرنے والے ہر نوجوان کو 5 لاکھ روپے تک کا معاوضہ فراہم

کامیاب آئیڈیازپرہرنوجوان کو 5 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا،حکومت کا بڑا اعلان Read More »

Scroll to Top