محسن نقوی کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی اور ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر علی خان اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے […]
محسن نقوی کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت Read More »










