اپر دیر: دو بندو پولیس چوکی پر خارجیوں کا حملہ ناکام، مقامی آبادی فورسز کے شانہ بشانہ میدان میں آ گئی
اپر دیر کے دو بندو پولیس چوکی پر خارجی دہشت گردوں کے حملے کے بعد مقامی غیور عوام نے اپنی پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر قومی یکجہتی کی نئی مثال قائم کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے حملے کے فوراً بعد مقامی مساجد سے اعلانات کیے گئے جن میں […]










