افغانستان کے صوبہ پکتیکا، پکتیا، خوست اور ننگرہار میں دہشت گردوں کے مراکز تباہ، 10 سے زائد شرپسند ہلاک، افغان میڈیا کا دعویٰ
افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا، پکتیا، خوست اور ننگرہار میں مبینہ فضائی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے متعدد مضبوط ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق اس کارروائی میں 8 مختلف ٹھکانوں کو ہٹ کیا گیا اور مقامی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 10 سے زائد شرپسند ہلاک ہوئے۔ […]










