پشاور میں آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 کامیابی سے جاری
صوبائی دارالحکومت پشاور میں آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 کامیابی سے جاری ہے۔ کور کمانڈر پشاور نے آئی ایس پی آر کے ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 کے طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست کی جس میں خیبر پختونخوا کے سیکیورٹی معاملات اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی بات چیت […]
پشاور میں آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 کامیابی سے جاری Read More »










