Muhammad Ibrar

عدالتی حکم پر بڑا ایکشن ، پی ٹی آئی احتجاج کے باعث خیبرپختونخوا کی بند شاہراہیں کھل گئیں، 3 دن سے محصور عوام نے سکھ کا سانس لیا

پشاور ہائیکورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے مختلف شاہراہوں سے رکاوٹیں ہٹا کر ٹریفک مکمل طور پر بحال کر دی ہے۔ عدالت نے عوامی شاہراہوں کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے فوری طور پر کھولنے کا حکم دیا تھا اور واضح کیا تھا کہ حقِ نقل و حمل […]

عدالتی حکم پر بڑا ایکشن ، پی ٹی آئی احتجاج کے باعث خیبرپختونخوا کی بند شاہراہیں کھل گئیں، 3 دن سے محصور عوام نے سکھ کا سانس لیا Read More »

حکومت نے عمران خان سے متعلق کسی بھی قسم کی ڈیل کی تردید کر دی

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں قید عمران خان سے متعلق کوئی ڈیل نہیں ہو رہی۔ صحافیون سے گفتگو کے دوران عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سزا یافتہ قیدی ہیں، ایک نہیں دو مقدمات میں سزا سنائی گئی۔ انہوں

حکومت نے عمران خان سے متعلق کسی بھی قسم کی ڈیل کی تردید کر دی Read More »

متحدہ عرب امارات اور قطر میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات اور قطر میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق پہلا روزہ کل ہوگا۔ سعودی عرب میں بھی رمضان المبارک کا چاند باقاعدہ طور پر نظر آ گیا ہے اور سعودی سپریم کورٹ نے اس کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اعلان کے مطابق سعودی

متحدہ عرب امارات اور قطر میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان Read More »

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آ گیا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے اور سعودی سپریم کورٹ نے اس کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ اس اعلان کے مطابق سعودی عرب میں کل، یعنی 18 فروری، پہلا روزہ ہوگا۔ دوسری جانب ترکی میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے مطابق ترک حکام کے اعلان

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آ گیا Read More »

رمضان المبارک میں سوئی ناردرن کی جانب سے گیس فراہمی کا شیڈول جاری

سوئی ناردرن کمپنی نے رمضان المبارک کے دوران گیس کی فراہمی کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے سوئی ناردرن کمپنی کے مطابق سحر و افطار کے اوقات میں صارفین کو گیس فل پریشر پر فراہم کی جائے گی تاکہ کھانا پکانے اور دیگر ضروری کام بلا تعطل جاری رہیں۔ سوئی ناردرن کمپنی کی جانب

رمضان المبارک میں سوئی ناردرن کی جانب سے گیس فراہمی کا شیڈول جاری Read More »

سابق دفاعی چیمپئن آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں آسٹریلیا کا سفر ختم ہوگا، زمبابوے سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گئی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں آسٹریلیا کا سفر غیر متوقع طور پر ختم ہوگیا ہے ،کینگروز سری لنکا اور زمبابوے سے شکست کے بعد سپر ایٹ مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔ 2021 کی عالمی چیمپئن

سابق دفاعی چیمپئن آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا Read More »

خیبرپختونخوا حکومت نے پانچ اہم افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کردئیے

خیبرپختونخوا حکومت نے پانچ افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ تبدیل ہونے والے افسران میں گریڈ 20 کے چار افسران شامل ہیں جو مختلف کیڈرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ محکمہ اسٹبلشمنٹ خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق، گریڈ 17 کے پی اے ایس آفیسر محمد وقاص مسود چوہدری

خیبرپختونخوا حکومت نے پانچ اہم افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کردئیے Read More »

فاٹا پاٹا انڈسٹری کے تاجر اور مزدور سڑکوں پر آ گئے، روزگار کے تحفظ کے لیے احتجاج

پشاور میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے ریجنل ٹیکس آفس کے باہر فاٹا پاٹا انڈسٹری سے وابستہ تاجروں اور مزدوروں نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے آر ٹی او کے خلاف نعرے بازی کی اور روزگار کے تحفظ کا مطالبہ کیا، احتجاج کی قیادت امیر تاجر تنظیم کے رہنما ملک مہر الٰہی کر رہے

فاٹا پاٹا انڈسٹری کے تاجر اور مزدور سڑکوں پر آ گئے، روزگار کے تحفظ کے لیے احتجاج Read More »

پی ٹی آئی احتجاج کے بعد نوشہرہ کی اہم شاہراہیں دوبارہ ٹریفک کے لیے کھول دی گئیں

نوشہرہ میں ڈپٹی کمشنر عرفان اللہ محسود نے اعلان کیا ہے کہ ولی انٹر چینج، رشکئی انٹر چینج، اٹک پل اور جی ٹی روڈ کی دیگر اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھول دی گئی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اب ٹریفک رواں دواں ہے، گزشتہ دنوں روڈ بندش کے باعث عوام کو

پی ٹی آئی احتجاج کے بعد نوشہرہ کی اہم شاہراہیں دوبارہ ٹریفک کے لیے کھول دی گئیں Read More »

پی ٹی آئی رہنما نے احتجاج کے باعث ٹریفک جام میں خاتون کی موت کی ذمے داری تسلیم کر لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر علی ارباب نے خیبر پختونخوا میں سڑکوں کی بندش کے دوران ٹریفک جام میں خاتون کی مبینہ ہلاکت پر غفلت کی ذمہ داری قبول کر لی۔ شیر علی ارباب نے اپنے بیان میں کہا کہ سڑکوں کی بندش کے دوران ایمبولینسوں اور دیگر مریضوں کو گزرنے

پی ٹی آئی رہنما نے احتجاج کے باعث ٹریفک جام میں خاتون کی موت کی ذمے داری تسلیم کر لی Read More »

Scroll to Top