امریکہ نے ایران میں موجود امریکی شہریوں کو فوری انخلا کا ہنگامی الرٹ جاری کر دیا
امریکی محکمہ خارجہ نے ایران میں موجود امریکی شہریوں کو ہنگامی طور پر ایران سے نکلنے کی ہدایت دے دی ہے۔ امریکا کی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں امریکی سفارت خانہ موجود نہیں، اس لیے شہری اپنی حفاظت کے لیے فوری طور پر ملک چھوڑیں۔ محکمہ خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ […]
امریکہ نے ایران میں موجود امریکی شہریوں کو فوری انخلا کا ہنگامی الرٹ جاری کر دیا Read More »










