ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان کے بھارت میچ بائیکاٹ پر سری لنکا بھی میدان میں آ گیا
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے ممکنہ بائیکاٹ کے معاملے پر سری لنکا بھی میدان میں آ گیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ پر سری لنکا نے پاکستان سے نظرِ ثانی کی اپیل کر دی۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ […]
ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان کے بھارت میچ بائیکاٹ پر سری لنکا بھی میدان میں آ گیا Read More »










