چترال میں مسافر گاڑی کو حادثہ، پاک فوج کی فوری کارروائی سے قیمتی جانیں بچ گئیں
پشاور سے چترال جانے والی فلائنگ کوچ کوراغ میں حادثے کا شکار، پاک فوج کی فوری کارروائی سے قیمتی جانیں بچ گئیں۔ پشاور سےچترال کے علاقے تورکھوجانے والی فلائنگ کوچ کوراغ کے مقام پر دریا کے کنارے حادثے کا شکار ہو گئی۔گاڑی میں کل 13 مسافر سوار تھے۔ حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ […]
چترال میں مسافر گاڑی کو حادثہ، پاک فوج کی فوری کارروائی سے قیمتی جانیں بچ گئیں Read More »










