ایران امریکا مذاکرات کی کامیابی کیلیے بھرپور کوشش کریں گے، باقی نتائج اللہ کے ہاتھ میں ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے ایک نازک اور تاریخی موقع پر خطے میں جنگ کے بجائے امن کی فضا قائم ہو رہی ہے، جہاں فریقین اب بات چیت کے ذریعے مسائل کے حل پر آمادہ ہو چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران اور […]










