Muhammad Shoaib

امریکا فیصلہ کرے، ایران کا اعتماد جیتنے کے لیے تیار ہے یا نہیں، باقر قالیباف

اسلام آباد: ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے حالیہ مذاکرات انتہائی مفصل، سنجیدہ اور مختلف چیلنجز سے بھرپور تھے، جن میں ایران نے نیک نیتی کے ساتھ اپنی بہترین تجاویز پیش کیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں محمد باقر قالیباف نے کہا کہ اسلام […]

امریکا فیصلہ کرے، ایران کا اعتماد جیتنے کے لیے تیار ہے یا نہیں، باقر قالیباف Read More »

اسلام آباد مذاکرات کوئی وقتی واقعہ نہیں بلکہ مستقل سفارتی عمل ہے، ایرانی سفیر

اسلام آباد:  اسلام آباد میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کوئی ایک وقتی واقعہ نہیں بلکہ ایک جاری رہنے والا سفارتی عمل ہے، جس نے دونوں ممالک کے درمیان ایک مضبوط ڈپلومیٹک فریم ورک کی بنیاد رکھ دی ہے۔ ایرانی سفیر نے اپنے

اسلام آباد مذاکرات کوئی وقتی واقعہ نہیں بلکہ مستقل سفارتی عمل ہے، ایرانی سفیر Read More »

آگ کے شعلے بجھ گئے، فیلڈ مارشل نے مذاکرات کو ممکن بنا دیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران کا وفد پاکستان کی پُرخلوص دعوت پر اسلام آباد پہنچ چکا ہے، جبکہ امریکی وفد کچھ ہی دیر میں پہنچ جائے گا، جہاں دونوں ممالک کی قیادت آج اہم مذاکرات کرے گی۔ انہوں نے اس پیش رفت کو خطے میں امن کے قیام کی جانب

آگ کے شعلے بجھ گئے، فیلڈ مارشل نے مذاکرات کو ممکن بنا دیا، وزیراعظم Read More »

آبنائے ہرمز پر نیا موڑ، ایران نے امریکی جہازوں کے لیے شرط رکھ دی

تہران : ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ امریکی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں، بشرطیکہ وہ کسی قسم کا مخاصمانہ رویہ اختیار نہ کریں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعید خطیب زادہ کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز بدستور کھلی ہوئی ہے، تاہم تکنیکی وجوہات کے باعث

آبنائے ہرمز پر نیا موڑ، ایران نے امریکی جہازوں کے لیے شرط رکھ دی Read More »

پاکستان نے خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھیں، رضوان سعید شیخ

امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی دیرینہ مثبت سفارتی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے خطے میں امن کے لیے مؤثر اور فعال کردار ادا کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے این بی سی کے معروف پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنگ بندی اور مذاکراتی

پاکستان نے خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھیں، رضوان سعید شیخ Read More »

ایران امریکا جنگ بندی انسانیت کی فتح ہے، پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں، مشعال حسین ملک

اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی صرف ایک سفارتی کامیابی نہیں بلکہ انسانیت کی بڑی فتح ہے، جس میں پاکستان نے اہم اور مؤثر کردار ادا کیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں مشعال حسین ملک نے ریاستِ پاکستان اور پاک فوج

ایران امریکا جنگ بندی انسانیت کی فتح ہے، پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں، مشعال حسین ملک Read More »

ایرانی سپیکر، وزیر خارجہ کی اسلام آباد آمد، بھارتی میڈیا ایک بار پھر جھوٹا ثابت ہو گیا

ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکرباقر قالیباف اور وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی مذاکرات کیلئے اسلام آباد آمد سے جہاں   دشمن بھارت کو آگ لگی ہے وہاں بھارت کے گودی میڈیا کے منہ پر بھی زناٹے دار تھپر لگا ہے اور ان کا پروپیگنڈا دم توڑ گیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کو دشمن ملک

ایرانی سپیکر، وزیر خارجہ کی اسلام آباد آمد، بھارتی میڈیا ایک بار پھر جھوٹا ثابت ہو گیا Read More »

اسلام آباد کی فضاؤں میں پاک فضائیہ کا شاندار مظاہرہ، شاہینوں کی گھن گرج

اسلام آباد:  اسلام آباد میں “اسلام آباد ٹاکس” کے تحت ایک اہم اور تاریخی سفارتی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلیٰ سطحی وفد مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ اس پیش رفت کو خطے میں کشیدگی میں کمی اور دیرپا امن کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا

اسلام آباد کی فضاؤں میں پاک فضائیہ کا شاندار مظاہرہ، شاہینوں کی گھن گرج Read More »

آبنائے ہرمز جلد کھول دی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے لیے ایک “اچھی ٹیم” پاکستان بھیجی گئی ہے، جس میں نائب صدر جے ڈی وینس، جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف شامل ہوں گے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کی ترجیح

آبنائے ہرمز جلد کھول دی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

ایران کا اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد ٹاکس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ اسلام آباد میں “اسلام آباد ٹاکس” کے تحت ایک انتہائی اہم سفارتی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکا کے اعلیٰ سطحی وفود مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ اس

ایران کا اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد ٹاکس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا، دفتر خارجہ Read More »

Scroll to Top