Muhammad Shoaib

پی آئی اے نے بین الاقوامی پروازیں عارضی طور پر معطل کر دیں

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے عالمی منڈی میں جیٹ فیول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد چین، ملائیشیا اور مشرقِ وسطیٰ کے کئی ممالک کے لیے اپنی پروازیں عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں پی آئی اے انتظامیہ نے بتایا کہ حالیہ ہفتوں میں جیٹ فیول […]

پی آئی اے نے بین الاقوامی پروازیں عارضی طور پر معطل کر دیں Read More »

کتنے فیصد اراکین قومی اسمبلی پورے سال خاموش رہے؟ رپورٹ جاری

اسلام آباد: وفاقی ادارہ برائے پارلیمانی امور (فافین) نے قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں اسمبلی کی مختلف سرگرمیوں اور قانون سازی کے عمل کا تفصیلی تجزیہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسمبلی نے دوسرے پارلیمانی سال کے دوران 87 فیصد ایجنڈا مکمل کیا، جو

کتنے فیصد اراکین قومی اسمبلی پورے سال خاموش رہے؟ رپورٹ جاری Read More »

آئی ٹی ایکسپورٹرز اور فری لانسرز کے لیے بڑی خوشخبری: اسٹیٹ بینک کی نئی اصلاحات

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ٹی ایکسپورٹرز اور فری لانسرز کے لیے نئی سہولتوں پر مبنی اصلاحات متعارف کروا دیں، جن کا مقصد برآمدی وصولیوں کے عمل کو آسان بنانا اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق اب آئی ٹی کمپنیز اور فری لانسرز کو ہر برآمدی لین

آئی ٹی ایکسپورٹرز اور فری لانسرز کے لیے بڑی خوشخبری: اسٹیٹ بینک کی نئی اصلاحات Read More »

نظام پاسپورٹ اور امیگریشن نظام میں بڑی تبدیلی، عوام کے لیے خوشخبری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ اور امیگریشن کے نظام کو ملک بھر میں ڈیجیٹل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عوامی سہولت کو ہر صورت مقدم رکھا جائے۔ نئے ڈی جی محمد علی رندھاوا کو ہدایت دی گئی ہے کہ پورے نظام کو مکمل طور پر پیپر لیس بنایا

نظام پاسپورٹ اور امیگریشن نظام میں بڑی تبدیلی، عوام کے لیے خوشخبری Read More »

مارچ 2026 کے آئی سی سی ایوارڈ کے نامزد کھلاڑیوں کی فہرست جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مارچ 2026 کے مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا، جس میں دنیا کے چند نمایاں کرکٹرز شامل ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق بھارت کے وکٹ کیپر بیٹر سنجو سیمسن اور فاسٹ بولر جسپرِت بمراہ

مارچ 2026 کے آئی سی سی ایوارڈ کے نامزد کھلاڑیوں کی فہرست جاری Read More »

سینیٹ انتخابات: بشریٰ بی بی کے ڈرائیور بھی امیدوار کے طور پر میدان میں آ گئے

پشاور: خیبرپختونخوا سے سعید کی سینیٹ کی خالی نشست پر ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں اپوزیشن قیادت اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اجلاس کی کہانی سامنے آگئی ہے، جس میں پارٹی کے اہم فیصلوں اور متنازعہ امیدواروں کے نام شامل ہیں۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی

سینیٹ انتخابات: بشریٰ بی بی کے ڈرائیور بھی امیدوار کے طور پر میدان میں آ گئے Read More »

ایران کو ایک رات میں تباہ کیا جا سکتا ہے، شاید وہ رات آج ہی ہو، ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ ایران کو ایک رات میں تباہ و برباد کیا جا سکتا ہے، اور شاید وہ رات آج ہو۔ صدر ٹرمپ نے ایران میں کامیاب ریسکیو آپریشن، آبنائے ہرمز کی ڈیڈ لائن، اور امریکی فوج کے خطرناک آپریشنز کی تفصیلات میڈیا کے سامنے بیان کیں۔ صدر

ایران کو ایک رات میں تباہ کیا جا سکتا ہے، شاید وہ رات آج ہی ہو، ٹرمپ کی دھمکی Read More »

وفاقی حکومت کا ملک بھر کے بازاروں اور شاپنگ مالز بند کرنے کا فیصلہ، باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت توانائی کی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک بھر کے لیے بڑے فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی بچت کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے مارکیٹس اور

وفاقی حکومت کا ملک بھر کے بازاروں اور شاپنگ مالز بند کرنے کا فیصلہ، باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، خیبر پختونخوا میں خصوصی عدالتیں قائم

پشاور: پشاور میں آفتاب عالم نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں کے تحفظ کے لیے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا بل 2026 پیش کیا۔ اس بل کا مقصد سمندر پار پاکستانیوں کی جائیدادوں پر ناجائز قبضوں کو ختم کرنا اور کسی بھی تنازعے کے فوری حل کو یقینی بنانا ہے۔ صوبائی وزیر

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، خیبر پختونخوا میں خصوصی عدالتیں قائم Read More »

اب فیصلہ سڑکوں پر ہوگا، مولانا فضل الرحمان کا حکومت کے خلاف بڑا اعلان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو عوام کے لیے شدید پریشانی کا باعث قرار دیتے ہوئے آئندہ جمعے کو ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایا کہ جے

اب فیصلہ سڑکوں پر ہوگا، مولانا فضل الرحمان کا حکومت کے خلاف بڑا اعلان Read More »

Scroll to Top