Muhammad Shoaib

این اے 256 انتخابات مؤخر کرنے کی درخواست پر جے یو آئی کا سخت ردعمل

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے این اے 256 کے ضمنی انتخابات مؤخر کرنے کے لیے بلوچستان حکومت کی درخواست کو بدترین بددیانتی قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل دیا ہے۔ جے یو آئی کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت جہاں اپنی شکست دیکھتی ہے وہاں سیکیورٹی کو جواز بنا […]

این اے 256 انتخابات مؤخر کرنے کی درخواست پر جے یو آئی کا سخت ردعمل Read More »

ایران کو آبنائے ہرمز کھولنا پڑے گا، ہم ایرانی رجیم کے خطرے کو ختم کر رہے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کی فوج نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ایران ڈیل کے لیے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت جاری ہے۔ صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو اور میامی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کی جانب سے نیوکلیئر بلیک میلنگ کے خاتمے پر

ایران کو آبنائے ہرمز کھولنا پڑے گا، ہم ایرانی رجیم کے خطرے کو ختم کر رہے ہیں، ٹرمپ Read More »

صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس مورخہ 30 مارچ 2026 بروز پیر، سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ صدر مملکت نے یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت اپنے تفویض شدہ اختیارات کے مطابق طلب

صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا Read More »

یوکرین اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ: زیلنسکی کا اہم اعلان

یوکرین: یوکرین کے صدر ویلادیمیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں، جو دونوں ممالک کے لیے فائدہ مند ثابت ہوں گے۔ یوکرینی صدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ یہ معاہدہ یوکرین

یوکرین اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ: زیلنسکی کا اہم اعلان Read More »

قبضہ مافیا اور بدمعاش عناصر کے خلاف ڈی پی او صوابی نے واضح ہدایات جاری کر دیں

صوابی: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) صوابی وقاص رفیق کی سربراہی میں تھانہ کالوخان میں ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں نے اپنے مسائل اور درخواستیں، خاص طور پر زمینی تنازعات اور شکایات، براہ راست ڈی پی او کے سامنے پیش کیں۔ اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ کالوخان

قبضہ مافیا اور بدمعاش عناصر کے خلاف ڈی پی او صوابی نے واضح ہدایات جاری کر دیں Read More »

مسلم دنیا کی مشترکہ حکمت عملی اسلام آباد میں طے، عالمی نظریں اس اجلاس پر جمی ہیں

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد 30 مارچ کو ایک انتہائی اہم سفارتی مرکز بننے جا رہا ہے، جہاں ترکی، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ ایک ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق، یہ اجلاس عالمی سیاسی منظر نامے میں غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ یہ ایسے

مسلم دنیا کی مشترکہ حکمت عملی اسلام آباد میں طے، عالمی نظریں اس اجلاس پر جمی ہیں Read More »

ایران ڈیل چاہتا ہے، ہماری فوج نے مثال قائم کی، مذاکرات جاری ہیں, ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے بہترین کام کیا ہے اور ایران ڈیل چاہتا ہے، جس کے ساتھ بات چیت کا عمل جاری ہے۔ صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اگر میں صدر منتخب نہ ہوتا تو امریکا اب تک مشکلات کا شکار ہو چکا ہوتا۔

ایران ڈیل چاہتا ہے، ہماری فوج نے مثال قائم کی، مذاکرات جاری ہیں, ٹرمپ Read More »

اب آنکھ کے بدلے آنکھ والی بات نہیں چلے گی، ایران نے اسرائیل کو وارننگ دے دی

تہران: اسرائیل کی جانب سے ایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملے کے بعد ایران کے جنرل ماجد موسوی نے واضح پیغام دیا ہے کہ اس بار آنکھ کے بدلے آنکھ والی بات نہیں چلے گی۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں پاسداران انقلاب ایران کے ایروسپیس سربراہ جنرل ماجد موسوی نے تصدیق کی ہے کہ

اب آنکھ کے بدلے آنکھ والی بات نہیں چلے گی، ایران نے اسرائیل کو وارننگ دے دی Read More »

حکومت نے بندرگاہوں کی گنجائش بڑھا دی، ٹرانس شپمنٹ میں آسانی ممکن

اسلام آباد: حکومت نے ٹرانس شپمنٹ کے فروغ کے لیے ملک کی بندرگاہوں کی مجموعی گنجائش میں خاطر خواہ اضافہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس اقدام کا مقصد ٹرانس شپمنٹ کارگو کی آمد و رفت میں آسانی اور تیز رفتاری کو یقینی بنانا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ کو 20,000 ٹی ای

حکومت نے بندرگاہوں کی گنجائش بڑھا دی، ٹرانس شپمنٹ میں آسانی ممکن Read More »

سفارتی سطح پر بھارت دباؤ میں، مودی اور چند ساتھی اپنا منہ نوچ رہے ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سفارتی سطح پر بھارت اس وقت رل گیا ہے اور مودی سمیت چند افراد اپنا منہ نوچ رہے ہیں۔ یہ بیان انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران دیا۔خواجہ آصف نے مزید کہا کہ پاکستان کی قیادت موجودہ خطے کی صورتحال

سفارتی سطح پر بھارت دباؤ میں، مودی اور چند ساتھی اپنا منہ نوچ رہے ہیں، وزیر دفاع Read More »

Scroll to Top